خوش آمدید ندیم عامر

ماوراء — اگست 11، 2006 5:01 شام
شکریہ
ندیم عامر نے کہا:
ہا ں جی قصرانی بھا ئ :)
آپ نے ڈینش میں میں واقع ہی نہیں لکھا لیکن میں ڈینش میں
خوش آمدید کا جواب دے دیتا ہوں
Tak for det
:)

میں کہہ دیتی ہوں نہ۔
Velkommen
قیصرانی — اگست 11، 2006 10:42 شام
شکریہ ماوراء
ندیم عامر — اگست 11، 2006 11:12 شام
شکریہ
شکریہ شکریہ ایک بار پھر سے سب کا شکریہ :)
رضوان — اگست 11، 2006 11:17 شام
خوش آمدید ندیم عامر صاحب
( معزرتاً عرض ہے کہ ایک دفعہ پھر شکریہ کی تکلیف گوارہ کریں :wink: )

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AE%D9%88%D8%B4-%D8%A2%D9%85%D8%AF%DB%8C%D8%AF-%D9%86%D8%AF%DB%8C%D9%85-%D8%B9%D8%A7%D9%85%D8%B1.3496/page-2