اسلام و علیکم دوستو ؛کیا حال ھےامید ھے آپ سب اللہ کے فضل سے خیریت سے ھوں گے۔میں آپ کے اس فورم میں نیا ھوں۔اور اچھی امید کے ساتھ آیا ھوں ۔کہ آپ لوگ خوش آ مدید کھیں گے
محمد وارث — دسمبر 8، 2015 5:22 صبح
خوش آمدید رحمٰن ملک صاحب۔
حمیرا عدنان — دسمبر 8، 2015 5:34 صبح
خوش آمدید جناب
رحمن ملک — دسمبر 8، 2015 5:34 صبح
آپ نے دل سے خوش آمدید کہ کر ھماری توقیر میں اضافہ کیا۔امید ھے ھمارا یہ ساتھ تادیر چلے گا ۔ان شاءاللہ ۔اور آپ کی راھنمای میں ترقی کی منازل طے ھوں گی ۔
رحمن ملک — دسمبر 8، 2015 5:37 صبح
حمیرا عدنان صاحبہ کی طرف سے پذیرائ کا بہت بہت شکریہ ۔آپ کا یہ دن خوشی اور عافیت سے بھرپور ھو۔یہ دعا ھے ھماری ۔
وعلیکم السلام ؛ اللہ ربالعزت سے دست بستہ دعا ھے کہ بھای بلال اور دوسرے جتنے بھای بھن غم روزگار میں مبتلا ھیں اور رزق حلال کے لیے کوشاں ھیں۔ان سب کو اپنی رحمت سے رزق حلال عطا فرما ۔اور اسلام کی تعلیمات پر عمل پیرا ھونے کی توفیق عطا فرما آمین ثمہ آمین
رحمن ملک — دسمبر 8، 2015 5:48 صبح
عبداللہ امانت محمدی بھای ۔تھہہ دل سے شکرگزار ھوں۔آپ کی محبت کا شکریہ ۔