خوش آمدید کا منتظر

عباس اعوان — دسمبر 9، 2015 6:06 صبح
وعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید
:)
افضل حسین — دسمبر 9، 2015 7:21 صبح
خوش آمدید
محمد عامر شہزاد — دسمبر 9، 2015 10:08 صبح
صبح بخیر ۔آپ دوستوں کی اتنی چاھت ملے گی مجھے امید نھیں تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتنی محبت نہ دے اے محبوب تھوڑی بےرخی بھی برت ،یہ دل اتنی محبت کا عادی نھیں ھے۔
خوش آمدید رحمن ملک صاحب۔ اللہ کرے آپ پی۔پی۔پی والے رحمٰن ملک نہ ہوں۔ ہماری پیاری عوام نے پورے پنج سال بہت بھگتا ہے اُن کو۔ اور اب وہ ترقی کر کے سینیٹر ہو گیا ہے۔ یہاں جو اچھا کام کرتا ہے اُسے ایسے ہی ترقی ملتی ہے جیسے رحمٰن ملک کو ملی ہے۔ :D:D:D
رحمن ملک — دسمبر 9، 2015 12:32 شام
عامر شھزاد صاحب آپ کا شکریہ ۔ اب آپ کو اس رحمن ملک کو بھی بھگتنا ھے ۔مگر یہ رحمن ملک آپ کی جان کبھی نھیں چھوڑے گا ۔،
محمد عامر شہزاد — دسمبر 9، 2015 12:58 شام
عامر شھزاد صاحب آپ کا شکریہ ۔ اب آپ کو اس رحمن ملک کو بھی بھگتنا ھے ۔مگر یہ رحمن ملک آپ کی جان کبھی نھیں چھوڑے گا ۔،
اللہ کرے آپ کو بھی سینیٹر والی ترقی ملے۔ ساڈی تے دُعا ای اے تواڈے واسطے۔ :)
کامران عاشر — فروری 26، 2016 4:04 صبح
آپ نے تعارف تو کروایا ہی نہیں ، کچھ تفصیل سے اپنے بارے میں لکھیں
نایاب — فروری 26، 2016 4:40 صبح
محترم رحمن ملک صاحب اردو محفل پر دلی خوش آمدیسد
بہت دعائیں
یوسف سلطان — فروری 26، 2016 4:05 شام
خوش آمدید!​

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AE%D9%88%D8%B4-%D8%A2%D9%85%D8%AF%DB%8C%D8%AF-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D9%86%D8%AA%D8%B8%D8%B1.86261/page-2