کارنجوی۔۔۔ اچھا نام ہے۔ محفل پر خیر آمدید! 
جی بس وہ جملے کی ترکیب تھوڑی آؤٹ ہوگئ تھی، میں نے بھی بعد میں اپنے جملے کو غور سے پڑھا تو اپنی خامی نظر آئی، خیر ایک تفریح کی خاطر یہ لائن لکھی گئی تھی۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AF%D8%A7%D9%86%D8%B4-%DA%A9%D8%A7%D8%B1%D9%86%D8%AC%D9%88%DB%8C.82489/page-2