لئیق احمد — جولائی 9، 2014 9:38 شام
اب تک آپ کی تحقیق کہاں تک پہنچی ہے؟بچپن سے سنتے ، پڑھتے آرہے ہیں کہ اسلامی نظام تعلیم ہی تعلیمی مسائل کو حل کر سکتا ہے۔ تحقیق کی کسوٹی پہ اس کو پرکھ کے اس کی حقیقیت سمجھنا چاہتا ہوں۔ تحقیق سے پہلے اسلامی نظام تعلیم کی تعریف کرنا یا کسی موضوع پہ رائے قائم کرنے کا مطلب ہے کہ آپ اپنی ذاتی رائے کو دلائل سے ثابت کرنے کی کوشش کر رہیں تحقیق نہیں کررہے۔ اس موضوع پہ آپ جیسے صاحب علم لوگوں سے رہنمائی کا خواستگار ہوں۔