اجتماعی انٹرویودوسرا سوال

کعنان — جنوری 3، 2017 12:12 صبح
السلام علیکم
میرا موبائل فون بیڈ روم میں نہیں بلکہ ٹی وی لانج میں رکھتا ہوں اگر کبھی غلطی سے بیڈ روم میں لے جاؤں تو سوتے ہوئے موبائل کی گھنٹی بجے وہ کال بہت ضروری ہوتی ہے اس لئے اسے سننا بہت ضروری ہے اس لئے اسے بھی خوشی سے رسیو کیا جاتا ہے، اپنی نیند ایسی کہ سوئے میں کبھی جاگ جائیں تو پھر آنکھ بند کرنے سے اسی وقت نیند۔ ویسے بیڈ روم الارم کے لئے الگ سے ایک موبائل فون ہے جس کا نمبر رات میں امرجینسی کے لئے پاکستان میں گھر والوں کے پاس ہے۔
والسلام
طاہر راجپوت ملتان — جنوری 3، 2017 12:21 صبح
اچھی تدابیر ہیں جی حفظ ماتقدم اچھی چیز ☺
ربیع م — جنوری 3، 2017 5:23 صبح
فون ہر وقت سائیلنٹ پر رکھتا ہوں.
عبداللہ محمد — مئی 19، 2025 4:06 شام
سوال: سوتے ہوئے جب موبائل فون کی گھنٹی بجتی ہے تو آپ کے کیا تاثرات ہوتے ہیں؟

17 سالاں اچ کیہ فرق پیا اے؟
زیک — مئی 19، 2025 4:14 شام
17 سالاں اچ کیہ فرق پیا اے؟
بہت بڑا فرق۔ لینڈ لائن نہیں ہے۔ موبائل پر ہر رات خودکار طریقے سے ڈو ناٹ ڈسٹرب موڈ آن ہو جاتا ہے۔ مسئلہ ہی ختم ہو گیا
یاز — مئی 19، 2025 4:47 شام
17 سالاں اچ کیہ فرق پیا اے؟
بس اتنا ہی کہ
اب تو عادت سی ہے مجھ کو (ایسے) جینے میں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AF%D9%88%D8%B3%D8%B1%D8%A7-%D8%B3%D9%88%D8%A7%D9%84.11383/page-3