ہاں بالکل، سمجھتی میں سب کچھ ہوں۔حسن علوی نے کہا:
ہاں بالکل، سمجھتی میں سب کچھ ہوں۔حسن علوی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
حسن علوی صاحب، میں آپ سے صاف کہتی ہوں کہ الجبرا میرے بس کا روگ نہیں۔محب علوی نے کہا:
اچھا تو سکوائر کو مربع کہتے ہیں ۔۔۔ پھر تو یہ الجبرا ٹھیک جا رہی ہے اس میں کوئی گڑبڑ نہیں ۔۔ڈاکٹر عباس نے کہا:
جی پتا چل گیا ۔۔ آپ کا شکریہ کہ ہماری معلومات میں اضافہ کیا ۔۔۔ ویسے آم یا سیب کا مربع تو میں بھی نہیں سمجھی تھی ۔۔محب علوی نے کہا:
مربع کہ مربعہ؟محب علوی نے کہا:
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AF%DB%8C%D8%B1-%D8%A2%D8%A6%DB%92-%D8%AF%D8%B1%D8%B3%D8%AA-%D8%A2%D8%A6%DB%92.5146/page-2