
میں آپ کی بات کو درست کہتا ہوں مگر مجھے خود پرندوں کے بارے میں کچھ علم نہیں ہے اور نہ ہی شوق کہ بیٹھ کے سن سکوں،وہ بھی جب فراغت ہوتو، حالانکہ میں سارا دن نیٹ پر ہوتا ہوں مگر میری مصرفیات اور طرح کی ہوتی ہیں، سارا دن کلائینٹس کے ساتھ مغز ماری ہوتی ہے۔ اور باقی کا کام مختلف طرح کی معلومات اکٹھی کرنا سیاحت کے بارے، اب اس میں پرندوں کو کہاں پر فٹ کریں،
مگر میرا وہ موضوع گیا کہاں، وہ تو غائیب ہی ہوگیا تھا۔ کہیں، شائد ڈیلیٹ کردیا گیا ہوگا۔
اور نہ ہی شوق کہ بیٹھ کے سن
بیٹھ کے سن نہیں سکتے تو کوئی بات نہیں ۔۔ آپ کھڑے ہوکے سن لیا کریں

آپ ہر بات میں سئیریس کیوں ہوجاتے ہیں بھلا

میں تو مذاق کر رہی ہوں کونسا سچ مچ امین ص کو پیچھے لگا دینا ہے

اور آپ ایسے سنجیدہ بابے بن کر لکھ رہے ہیں جیسے آپکو زبردستی امین ص نے پرندے سنا ہی ڈالنے ہیں
کدھر گئی آپکی حس ِ مذاق ۔۔؟

آپ میں تو سینس آف ہئیومر کوٹ ُ کوُٹ بھری ہوا کرتی تھی اب کیا ہوا
بزرگ بن گئے ہیں یا ۔۔
