ارے واہ۔۔۔ بھابھی بھی کتاب لکھ رہی ہے۔ سنا ہے، افتخار بھائی بھی ایک کتاب لکھ چکے ہیں۔ ویسے بھابھی آپ کی کتاب کا موضوع کیا ہے؟
نہیں ایسی بات نہیں ہے کہ پرستان میں رہنے والوں کو زمین پر رہنے والے دیکھائی نہیں دیتے
میں نے جس ، جس کو دیکھنا ہو پرستان سے ہی دیکھ لیا کرتی ہوں اور حال پوچھ لیتی ہوں ،
اور آپ تو بس
آجکی میری بات میں ہاں ملاتے ہوئے مجھے بڑے اچھے لگے ہیں

آئیندہ جدھر میں مردوں کے خلاف بولوں آپ آج کے جیسے ہاں میں ہااں ملائیے گا
آج کتنے اچھے لگے ہیں آپ ۔ سچی سے




، 