راحیل فاروق

زبیر مرزا — اپریل 17، 2012 11:27 شام
بھئی تعارف کے اس زمرے میں راحیل فاروق آپ کے اور محمد وارث بھائی کے شگفتگی کی چاشنی سے بھرپورجملے مزہ دے گئے :)
فرحت کیانی — اپریل 18، 2012 4:55 صبح
ماشاءاللہ۔ آپ کو یہاں آنے کا اتفاق ہو چکا ہے؟
جی ہاں۔ 2010ء میں دو دن کے لئے جانا ہوا تھا۔ بہت اچھا لگا۔
جاسمن — مئی 8، 2025 5:33 شام
السلامُ علیکم!
خانیوال کے ایک نواحی قصبے عبدالحکیم سے تعلق ہے۔ چندے ریڈیو پاکستان پہ براڈ کاسٹر رہا۔ مدتے عشق کا بیمار رہا۔ کچھ عرصہ قبل مسیحا سے شادی کر لی۔ اور اب۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ہم وہاں ہیں، جہاں سے ہم کو بھی
کچھ ہماری خبر نہیں آتی ! ! !
لوحِ محفوظ پہ میرے نام کے ساتھ خرابِ غزلِ ناب لکھا تھا۔ سو ایک صحیفہ غزلیات کا بھی شائع کرانا پڑا۔ آج کل بے روزگاری کی حالت میں گھر (اپنے) کی دہلیز پر پایا جاتا ہوں۔ نہ جائے رفتن، نہ پائے ماندن!
کیا بات ہے!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B1%D8%A7%D8%AD%DB%8C%D9%84-%D9%81%D8%A7%D8%B1%D9%88%D9%82.50932/page-3