پاکستان والوں کے پاس یہ زبردست بہانہ ہے۔ بات کوئی بھی ہو الزام لوڈشیڈنگ کو دیا جا سکتا ہے۔
پاکستان والوں کے پاس یہ زبردست بہانہ ہے۔ بات کوئی بھی ہو الزام لوڈشیڈنگ کو دیا جا سکتا ہے۔
پاکستان والے ہی نہیں تمام انسان الزام کسی اور ہی کو دیتے ہیں۔ اور جو کسی اور کو نہیں دیتے ان کو کوئی اور دے دیتا ہے۔
رانا بھائی کے علاقے میں واپڈا والوں کا ٹرانسفارمر چوری ہو گیا ہے انہوں نے پوری رات اندھیرے میں کاٹنی ہے سو مجبوری ہے

اب ایک انٹرویو کے لیے امریکہ سے یا کویت کیبل تو پاکستان جا نہیں سکتی بھائی
عجب تجسس میں ڈال دیا آپ نے تو۔
رانا بھائی سے تو آپ ایسے پوچھ رہی ہیں جیسے انہوں نے خود چرایا ہو
جناب عوام بھی تبدیل نہیں ہوتی۔ ہم جیسی لاپرواہ عوام بھی اپنی سوچ اور عادات نہ سردیوں میں بدلتی ہے نہ گرمیوں میں
رانا بھائی میل تو ہیں لیکن بلیک نہیں۔۔۔ اب تم کہہ رہی ہو تو مان لیتے ہیں کہ بلیک بھی کیا جا سکتا ہو گا کسی طرح
دوزخی بننے کے آپشنز اس کے علاوہ بھی موجود ہیں
جی اور اقتدار میں آنے کے بعد یہی ووٹر آپ کو بھی انہی الفاظ سے یاد کرے گی جن سے موجودہ حکمرانوں کو یاد کرتی ہے۔
لوڈشیڈنگ کے فوائد اس کے علاوہ بھی بہت ہیں
اور مجھے سب سے بڑا اعتراض پہلے سوال پر ہی تھا کہ اس کے بعد کوئی بھی رانا بھائی کے بینک فون کر کے خود کو رانا کے طور پر متعارف کروا سکتا ہے۔ شناختی سوالات اسی نوعیت کے ہوتے ہیں۔