پہا جی آپس کی بات ہے آپ نے غور نہیں کیا محفل میں "علویز " کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔۔۔۔۔پہلے محب علوی پھر حسن علوی اب زہرا جی بھی علوی کہیں یہ کوئی قبضہ گروپ تو نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔چھان بییییییین کروایئںذرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

زینب دو تین اور علوی بھی ہیں محفل پر جن میں ایک کا نام ہے علوی امجد دل خوش ہوا علویوں کی تعداد دیکھ کر
زھرا علوی — فروری 18، 2008 2:56 شام
ارے آپ لوگ علویوں سے اتنے خائف کیوں ہیں یہ تو بہت بے ضرر اور سادہ لوگ ہوتے ہیں۔۔۔۔۔
اور میں آپ کو یقین دلاتی یوں آپ کو دفعات لگانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد — فروری 18، 2008 3:58 شام
یہ لیں آپ کی یقین دہانی پر تفتیش منسوخ۔ زینب خطرے والی کوئی بات نہیں۔ زھرہ جی نے کہا ہے کہ علوی بہت بے ضرر اور سادہ لوگ ہیں۔