زھراء علوی کا تعارف

زینب — فروری 18، 2008 7:27 شام
اللہ نہ کرے کہ ہم آپکے خلاف جائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ محاذ کچھ زیادہ اچھا نہ ہوگا

جا بھی رہے ہیں اور انکاری بھی ہیں
حسن علوی — فروری 18، 2008 7:27 شام
ارے نہیں آگے دیکھنے میں بہت ٹایئم ہے ابھی جاب اپ بیوی بچوں سمیت بہت سے علویز کے ساتھ یہاں دھوا بولو گے تب تک ہماری پارٹی بھی کافی ترقی کر چکی ہو گی:grin::grin:

ویسے آپ کی کون سی پارٹی ھے بائی دا وے؟:rolleyes:
زینب — فروری 18، 2008 7:31 شام
وہی جو آپ کی ہو گی۔۔اپ کی پارٹی بیوی بچوں سمیت اور میری میاں بچوں سمیت:d:d
سیدہ شگفتہ — فروری 19، 2008 3:48 صبح
السلام علیکم زہراء
خوش آمدید !
زھرا علوی — فروری 19، 2008 9:09 صبح
وعلیکم اسلام شگئفتہ
شکریہ
کیسی ہیں آپ؟
سیدہ شگفتہ — فروری 25، 2008 3:19 شام
شکریہ زھراء
میں ٹھیک ٹھاک ۔ آپ کیسی ہیں؟ اگر چاہیں تو اپنی دلچسپیاں یہاں شیئر کریں ۔
محب علوی — فروری 25، 2008 6:04 شام
اس خائف ہونے میں 100%ہاتھ ًحب علوی کا ہے حسن تو بےچارا معصوم لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حد ہے زینب یعنی تمہیں حب علوی بھی پسند نہیں ;) کیا تمہیں عناد علوی پسند ہے ;)
علوی بنیادی طور پر بے ضرر ہوتے ہیں مگر صرف بنیادی طور پر :)
شمشاد — فروری 25، 2008 8:18 شام
ٹھہریں میں ذرا ظفری بھائی کی بھی رائے لے لوں اس سلسلے میں کہ علوی بے ضرر ہوتے ہیں۔
حسن علوی — فروری 26، 2008 12:08 صبح
یہ خیر تو ھے کہ علویوں کو بہت 'ڈِسکس' کیا جانے لگا ھے محفل میں، یوں لگتا ھے جیسے علوی ہونا کوئی جرم ہوگیا محفل میں:rolleyes:
شمشاد — فروری 26، 2008 2:07 صبح
جرم نہیں، ہمیں تو خوشی ہو گی اگر اور بھی " علوی " آئیں۔ کرکٹ ٹیم تو بنے۔
زینب — فروری 26، 2008 4:40 صبح
حد ہے زینب یعنی تمہیں محب علوی بھی پسند نہیں ;) کیا تمہیں عناد علوی پسند ہے ;)
علوی بنیادی طور پر بے ضرر ہوتے ہیں مگر صرف بنیادی طور پر :)

محب علوی کو میں‌کیوں پسند کروں بھلا۔۔۔وجہ پے روشنی ڈالو پہلے۔۔۔۔اب یہ عناد علوی کوں بھائی صاحب ہیں مین تو ابھی ملی بھی نہیں ان سے:grin:
محب علوی — فروری 26، 2008 6:42 صبح
محب علوی نہیں حب علوی کہا تھا غور سے پڑھوں ذرا اس سے تمہیں عناد علوی بھی سمجھ آ جائے گا :)
زینب — فروری 26، 2008 8:35 صبح
محب علوی تو آپ حضور ہو نا عناد علوی اپ کی مسز ہوں‌گی ہی ہی ہی کیسا سمجھی۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد — فروری 26، 2008 10:48 صبح
محب بھائی آپ بھی کس سے گرائمر کی باریکیاں پوچھ رہے ہیں۔
زینب — فروری 28، 2008 5:00 صبح
زینب سے اور کس سے شمشاد بھائی۔۔۔۔
شمشاد — فروری 28، 2008 5:30 صبح
لیکن تمہیں سمجھ نہیں آیا کہ حب علوی اور عناد علوی کا کیا چکر ہے۔
الف نظامی — فروری 28، 2008 5:44 صبح
اردو محفل پہ خوش آمدید۔امید ہے آپ کی آمد سے اردو محفل کے علوی گروہ کو مزید تقویت ملے گی:)
زینب — فروری 28، 2008 5:59 صبح
لیکن تمہیں سمجھ نہیں آیا کہ حب علوی اور عناد علوی کا کیا چکر ہے۔

چکر تو میں اپ کے بھی سمجھ جاتی ہوں بھائی بس کہتی کچھ نہیں ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
يحيا اشرف — مارچ 5، 2008 10:55 صبح
السلام علیکم زهره اور خوش آمدید
شمشاد — مارچ 5، 2008 11:27 صبح
چکر تو میں اپ کے بھی سمجھ جاتی ہوں بھائی بس کہتی کچھ نہیں ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:

میں نے تو کبھی کوئی چکر ہی نہیں چلایا تو تمہیں کیسے سمجھ آئے گی؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B2%DA%BE%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D8%B9%D9%84%D9%88%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.10776/page-3