لیکن پلٹ کر یہ بھی نہیں آئیں۔ لگتا ہے گھرداری میں مصروف ہو گئیں۔
السلام علیکم
شمشاد بھائی کیا آپ اس تھریڈ کے عنوان کو ایڈٹ کر سکتے ہیں ؟ اگر کر سکتے ہیں تو عنوان میں زہرہ کو تبدیل کر کے زھراء لکھ دیجیے ۔ شکریہ


ثمرینہ یہ آپ نے کیا کیا ؟




تمنا آپکو بھی دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید ۔۔۔۔