ہائے اللہ میں دادی اماں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خرم بھائی دیکھا یہ اور زین مجھے ملے ہوئے لگتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دونوں ہی مجھے ہر وقت ڈانٹتے رہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خرم — اپریل 28، 2009 6:48 شام
ویسے شمشاد بھائی اگر یہ دادی اماں ہیںتو پھر آپ بے ادبی کیوںکر رہے ہیں؟ ؛)
شمشاد — اپریل 28، 2009 8:17 شام
توبہ میری اللہ میری توبہ، میں اور اس کی بے ادبی۔ کیا بات کر رہے ہیں خرم بھائی۔ وہ تو مجھے نانی اماں والا گانا یاد آ جاتا ہے۔ نانی تیری مورنی کو مور لے گے
باقی جو بچا تھا وہ چور لے گے
میں نے کب ڈانٹا؟ اردو محفل پر میں صرف ایک رکن کو ڈانٹتا تھا، لیکن وہ بھی اب بڑی ہو گئی ہے، اب وہ بھی میری ڈانٹ نہیں سہتی تو اب تو میں نے اسے بھی ڈانٹنا چھوڑ دیا ہے۔ زینب کو ڈانٹا تھا تو اس نے گھر فون کر کے میری خاتون اول کو شکایت لگا دی۔ الٹا مجھے ڈانٹ پڑ گئی۔