زیب النساء

خرم — اپریل 29، 2009 7:31 شام
چکر کیا وہ تو اکثر محفل کے پیغامات پڑھتی رہتی ہیں۔
جبھی تو آپ اتنے فرمانبرارانہ پیغامات لکھتے ہیں۔
شمشاد — اپریل 29، 2009 9:54 شام
خرم بھائی رات کو دفتر سے تھکے ماندے آ کر کھانا بھی کھانا ہوتا ہے۔ آپ کیا چاہتے ہیں کہ گھر آؤں تو کھانا بھی خود ہی بناؤں۔ اب اتنا مسکہ تو مارنا ہی پڑتا ہے ناں۔
شمشاد — اپریل 29، 2009 9:57 شام
جن کے تعارف کا دھاگہ تھاوہ تو شائد ہماری بحث سے ہی "پھُر" ہو گئیں۔ اب چلیں آپ لوگ کسی دوسرے دھاگے کی مرمت کریں :)

نہیں ایسی بات نہیں ہے۔ بقول زین وہ تھوڑی مصروف ہیں۔ بس آجکل میں آتی ہوں گی۔
زین — اپریل 29، 2009 10:08 شام
جی ان کے پیپرز ہورہے ہیں ۔
شمشاد — اپریل 30، 2009 6:02 شام
اب کون جسے امتحان ہو رہے ہیں؟ ماسٹرز تو وہ کر چکی ہیں۔
زین — مئی 3، 2009 10:26 شام
اب کون جسے امتحان ہو رہے ہیں؟ ماسٹرز تو وہ کر چکی ہیں۔

پتہ نہیں ، لیکن کل بتارہی تھیں کہ ان کے پیپرز چوتھی مرتبہ ملتوی ہوگئے، حالات کی وجہ سے
شمشاد — مئی 3، 2009 10:48 شام
یار یہ ہر دفعہ کوئی نہ کوئی بہانہ بنا کر متواتر غیر حاضر ہو رہی ہیں، کسی خفیہ والے سے تحقیق تو کرواؤ۔
زین — مئی 3، 2009 10:51 شام
ہاہاہا
کیوں خفیہ والوں سے میرا کیا تعلق ؟:confused:
شمشاد — مئی 4، 2009 6:20 صبح
ارے بھئی میرا تو خیال ہے کہ پریس والا کا تعلق ضرور ہوتا ہے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B2%DB%8C%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%86%D8%B3%D8%A7%D8%A1.21052/page-5