ساتواں عجوبہ

مقدس نور — مارچ 9، 2013 10:29 صبح
اچھا خرم شہزاد خرم بھائی کی بات کر رہی ہیں،
وہ بھلا مجھ سے چھوٹے کیسے ہو گئے؟
جیسے آپ کہتے ہیں کے آپ مجھ سے چھو ٹےہے ویسے ہی
مقدس نور — مارچ 9، 2013 10:31 صبح
تو اسی خوشی میں کہیں ان کو سویاں سمجھ کر نہ کھا جانا۔
بالکل ٹھیک شمشاد انکل
سندس صغیر — مارچ 9، 2013 10:37 صبح
ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے ہم سویاں تو ہیں لیکن بڑی بڑی:stop:
مقدس نور — مارچ 9، 2013 10:40 صبح
جیسے آپ کہتے ہیں کے آپ مجھ سے چھو ٹےہے ویسے ہی
ویسے آج عینی آپی کہا ہے
شمشاد — مارچ 9، 2013 11:01 صبح
تمہاری عینی آپی خاصی گپ شپ لگا کر گئی ہیں۔
مقدس نور — مارچ 9، 2013 11:09 صبح
تمہاری عینی آپی خاصی گپ شپ لگا کر گئی ہیں۔
کہا گئی ہے
شمشاد — مارچ 9، 2013 11:19 صبح
اس کے اور بھی تو کام ہوں گے ناں۔
محفل کی بارہ دری میں بہت دیر رہی تھی۔
محمد بلال اعظم — مارچ 9، 2013 1:45 شام
سندس آ پی کے پاس آجائے اُن کی انگلش بہت اچھی ہیں:laughing:
سندس صغیر صاحبہ
آئی نیڈ یور ہیلپ تو امپروو مائی انگلش۔ آئی ہوپ دیٹ یو شیل ہیلپ می۔:p
ملائکہ — مارچ 9، 2013 4:31 شام
تو اسی خوشی میں کہیں ان کو سویاں سمجھ کر نہ کھا جانا۔
نہیں نہیں۔۔:)
شمشاد — مارچ 9، 2013 4:32 شام
اچھی بات ہے۔ میں سمجھا تمہیں سویوں کی یاد آئی تو کہیں ۔۔۔۔۔۔
فارقلیط رحمانی — مارچ 9، 2013 4:56 شام
وعلیکم السلام​
اب ٹھیک لکھا ہے۔​
شاباش! بس اسی طرح ترقی کرتی رہیے۔
ملائکہ — مارچ 9، 2013 5:00 شام
اچھی بات ہے۔ میں سمجھا تمہیں سویوں کی یاد آئی تو کہیں ۔۔۔ ۔۔۔
چچا جی :heehee::heehee:
شمشاد — مارچ 9، 2013 6:18 شام
تو پھر کیا ہوا؟ اچھا چلو ایسا کرو کہ گھر پر ہی سویاں بنا کر کھا لو۔
سندس صغیر — مارچ 12، 2013 10:21 صبح
سندس صغیر صاحبہ
آئی نیڈ یور ہیلپ تو امپروو مائی انگلش۔ آئی ہوپ دیٹ یو شیل ہیلپ می۔:p
بلال بھائی ہم خاضر ہیں
محمد بلال اعظم — مارچ 12، 2013 10:24 صبح
بلال بھائی ہم خاضر ہیں
پہلے یہ بتائیے کہ آپ "خاضر" ہیں یا "حاضر" ہیں:p
سندس صغیر — مارچ 12، 2013 11:11 صبح
پہلے یہ بتائیے کہ آپ "خاضر" ہیں یا "حاضر" ہیں:p[/quot
غلطی معاف لگتا ہے آپ کی اردو زیادہ اچھی ہے انگلش سے:)
محمد بلال اعظم — مارچ 12، 2013 12:43 شام
ہاہاہا
ہماری تو کوئی بھی زبان اچھی نہیں ہے۔
دونوں زبانیں بس اتنی آتی ہیں کہ کسی کے سامنے شرمندگی نہیں اٹھانی پڑتی اور بس۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%A7%D8%AA%D9%88%D8%A7%DA%BA-%D8%B9%D8%AC%D9%88%D8%A8%DB%81.60681/page-14