مقدس نور — مارچ 9، 2013 9:55 صبح
عینی آپی آپ اور مقدس تو بلال بھائی کے پیچھےہی پڑ گئی
سندس آ پی بھئی آپ تو ہما را ساتھ دے نا بلال بھا ئی کو تنگ کر نے میں
مقدس نور — مارچ 9، 2013 9:58 صبح
سندس آ پی کے پاس آجائے اُن کی انگلش بہت اچھی ہیں

مقدس نور — مارچ 9، 2013 9:58 صبح
سندس صغیر — مارچ 9، 2013 10:00 صبح
سندس آ پی کے پاس آجائے اُن کی انگلش بہت اچھی ہیں
مقدس میری تعریف کرنے کا شکریہ
ملائکہ — مارچ 9، 2013 10:02 صبح
کون کس کا بھائی ہے کون کسی کی بہن مجھے یہ تو سمجھ نہیں آیا خیر۔۔۔ مقدس بچی محفل میں خوش آمدید۔۔۔

مقدس نور — مارچ 9، 2013 10:02 صبح
مقدس میری تعریف کرنے کا شکریہ
ویسے میرا مطلب تو اور تھا پر چلو آپ نے کو ئی اور مطلب لے لیا ہے تو وہ ہی سہی
مقدس نور — مارچ 9، 2013 10:03 صبح
کون کس کا بھائی ہے کون کسی کی بہن مجھے یہ تو سمجھ نہیں آیا خیر۔۔۔ مقدس بچی محفل میں خوش آمدید۔۔۔
شکر یہ پر کس بات کی آ پ کو سمجھ نہیں آئی
ملائکہ — مارچ 9، 2013 10:05 صبح
شکر یہ پر کس بات کی آ پ کو سمجھ نہیں آئی
آپ اتنے ساری بہن بھائی اور کزن ہیں نا وہی سمجھ نہیں آتا کہ کون کس کی کزن ہے اور کون بہن ہے اور کون بھائی

آپکی فیملی ٹری

مقدس نور — مارچ 9، 2013 10:08 صبح
آپ کا پہلا سبق: وعلیک اسلام کا اِملا دُرُست کیجیے

وعلیکم السلام
اب ٹھیک لکھا ہے
شمشاد — مارچ 9، 2013 10:09 صبح
بھتیجی ان کا فیملی ٹری نہیں ہے۔ یہ پکی ہوئی سویوں کی طرح ہیں۔
سندس صغیر — مارچ 9، 2013 10:12 صبح
آپ اتنے ساری بہن بھائی اور کزن ہیں نا وہی سمجھ نہیں آتا کہ کون کس کی کزن ہے اور کون بہن ہے اور کون بھائی

آپکی فیملی ٹری
طارم نایاب بنت شبیر اور خرم بھائی
بنت صغیر اورسندس
اورمقدس

اب سمجھ آئی آپی آپ کو
ملائکہ — مارچ 9، 2013 10:12 صبح
بھتیجی ان کا فیملی ٹری نہیں ہے۔ یہ پکی ہوئی سویوں کی طرح ہیں۔

ارے اس سے یاد آیا کافی عرصہ گزر گیا میں نے سویاں نہیں کھائیں

ملائکہ — مارچ 9، 2013 10:13 صبح
طارم نایاب بنت شبیر اور خرم بھائی
بنت صغیر اورسندس
اورمقدس

اب سمجھ آئی آپی آپ کو
ہممممم

کچھ کچھ پر میں بھول جاؤں گی مجھے پتہ ہے
مقدس نور — مارچ 9، 2013 10:14 صبح
بھتیجی ان کا فیملی ٹری نہیں ہے۔ یہ پکی ہوئی سویوں کی طرح ہیں۔
سویاں تو ہیں پر میٹھی بھی ہے
مقدس نور — مارچ 9، 2013 10:15 صبح

ارے اس سے یاد آیا کافی عرصہ گزر گیا میں نے سویاں نہیں کھائیں
آپ کو اس بات سے ہی یاد کیوں آیا
بنت صغیر — مارچ 9، 2013 10:21 صبح
انکل ہم سویاں نہیں بلکہ اردو محفل کے پھول ہیں پیارے پیارے

سندس صغیر — مارچ 9، 2013 10:25 صبح
صرف پھول نہیں بلکہ گلاب کے پھول ہیں

مقدس نور — مارچ 9، 2013 10:26 صبح
میں بھی اس ٹاپک پہ بات نہیں کرنا چاہتا۔
تنگ آ گیا۔
جتنی بحث سیاست اور مذہبی دھاگوں میں ہوتی ہے، اُس سے تو اللہ بچائے۔
کیو نکہ یہ ٹا پک ہی ایسا ہے
اتنی بھی نہیں ہو تی
مقدس نور — مارچ 9، 2013 10:27 صبح
صرف پھول نہیں بلکہ گلاب کے پھول ہیں

وہ بھی ریڈ روز
شمشاد — مارچ 9، 2013 10:29 صبح

ارے اس سے یاد آیا کافی عرصہ گزر گیا میں نے سویاں نہیں کھائیں
تو اسی خوشی میں کہیں ان کو سویاں سمجھ کر نہ کھا جانا۔