ساتواں عجوبہ

مقدس نور — مارچ 5، 2013 10:55 صبح
چلو جی یہ لے ایک اور آگیا ہماری فیملی سے آگے ہی لوگ اتنا محسوس کر رہیے ہیں:applause:
یہ تو ہےجی:lol:
امجد میانداد — مارچ 5، 2013 10:59 صبح
دنیا میں سات عجوبے ہیں۔ لیکن میں یہاں ان سات عجوبوں کے بارے میں لکھنے نہیں آئی ہوں بلکہ میں یہاں آپ کو بتانے آئی ہوں کہ میں اس خاندان کا ساتواں عجوبہ ہوں جس خاندان کے چھ عجوبے پہلے سے ہی اردو محفل پر موجود ہیں۔ میرا نام مقدس نور ہے اور میں نے آٹھوی کلاس کے پیپر دے دیے ہیں۔ بھائی نے کہا تھا جب پیپر ختم ہو جائے گے تو اردو محفل کے بارے میں کچھ بتائیں گے تو آج میں یہاں داخلہ لینے آئی ہوں۔ ابھی تو میرا شوق پڑھنا ہی ہے اور پڑھ لکھ کر کچھ بننا ہے۔ ہم چار بہن بھائی ہیں میرا نمبر دوسرا ہے۔ اب تک ہمارے خاندان کے جتنے بھی رکن اردو محفل پر بنے ہیں۔ بھائی خرم سے لے کر بنت شبیر اور سندس آپی تک سب ہی مجھ سے بڑے ہیں ابھی تک کی سب سے چھوٹی رکن میں ہوں اس لیے مجھے امید ہے سب سے زیادہ لاڈ اور پیار ملے گا۔
خوش آمدید ننھی عجوبی :)
اللہ کرے بہت اچھے نمبروں سے پاس ہو جاؤ اور اگر پوزیشنز لیتی ہو تو اس بار ہماری دعا سے پرسنٹیج ہمیشہ سے زیادہ اچھی ہو۔
بہت خوشی ہوئی کہ اتنی ننھے منے بچے یہاں پر ایکٹو پارٹیسیپیشن کو ممکن بنائے ہوئے ہیں۔
محمد بلال اعظم — مارچ 5، 2013 11:02 صبح
خوش آمدید مقدس 2 آپی
امید ہے پیپرز اچھے ہوئے ہوں گے۔
مقدس نور — مارچ 5، 2013 11:03 صبح
خوش آمدید ننھی عجوبی :)
اللہ کرے بہت اچھے نمبروں سے پاس ہو جاؤ اور اگر پوزیشنز لیتی ہو تو اس بار ہماری دعا سے پرسنٹیج ہمیشہ سے زیادہ اچھی ہو۔
بہت خوشی ہوئی کہ اتنی ننھے منے بچے یہاں پر ایکٹو پارٹیسیپیشن کو ممکن بنائے ہوئے ہیں۔
آمین آپ کا بہت شکر یہ :battingeyelashes:
مقدس نور — مارچ 5، 2013 11:05 صبح
خوش آمدید مقدس 2 آپی
امید ہے پیپرز اچھے ہوئے ہوں گے۔
شکریہ بلال انکل۔ جی ہاں اللہ کا شکر ہے پیپر بہت اچھے ہوئے ہیں
عینی شاہ — مارچ 5، 2013 11:11 صبح
ویلکم مقدس :daydreaming: میں عینی ہوں :p
عینی شاہ — مارچ 5، 2013 11:12 صبح
چھوٹی سی اک بچی آئی محفل پر​
شعر لکھیں نہ ہم کیسے ،نا ممکن ہے​
ہم آسان زبان میں بھی لکھ سکتے ہیں​
فرق نہیں پڑتا گر کوئی کم سِن ہے​
خوش خوش محفل میں آئی ہے مقدس نور
بڑھ گئی محفل کی رونق، چشمِ بد دور!​
افففففففففففف :atwitsend: کاشف بھائی آپ پھر شروع ہو گئے:rollingonthefloor:
مقدس نور — مارچ 5، 2013 11:13 صبح
ویلکم مقدس :daydreaming: میں عینی ہوں :p
کہیں آپ وہ والی عینی تو نہیں ہیں جس سے میں بہت تنگ ہوں
عینی شاہ — مارچ 5، 2013 11:14 صبح
کہیں آپ وہ والی عینی تو نہیں ہیں جس سے میں بہت تنگ ہوں
مجھے تو نہیں پتہ ویسے میں کسی کو کرتی نہیں ہوں تنگ :)آپ کس والی عینی سے ہیں تنگ :cautious:
محمد بلال اعظم — مارچ 5، 2013 11:15 صبح
شکریہ بلال انکل۔ جی ہاں اللہ کا شکر ہے پیپر بہت اچھے ہوئے ہیں
Oh my God!
مجهے انكل بنا دیا:ROFLMAO:
محمد بلال اعظم — مارچ 5، 2013 11:16 صبح
مجھے تو نہیں پتہ ویسے میں کسی کو کرتی نہیں ہوں تنگ :)آپ کس والی عینی سے ہیں تنگ :cautious:
اتنا بڑا سفید جهوٹ:p
عینی شاہ — مارچ 5، 2013 11:16 صبح
Oh my God!
مجهے انكل بنا دیا:ROFLMAO:
:dancing::rollingonthefloor: اللہ میاں کی اسٹک سائلنٹ ہوتی ہے منے :rollingonthefloor:
مقدس نور — مارچ 5، 2013 11:16 صبح
مجھے تو نہیں پتہ ویسے میں کسی کو کرتی نہیں ہوں تنگ :)آپ کس والی عینی سے ہیں تنگ :cautious:
میری چھوٹی بہن ہے جس کا نام قراۃ العین ہم سب اس کو عینی ہی کہتے ہیں۔ وہ بہت شرارتی ہے اور بہت تنگ کرتی ہے مجھے۔ مجھے خرم بھائی نے کہا ہے کہ کچھ لکھ تو میں سب سے پہلے عینی پر ہی لکھوں گی۔ کل انشاءاللہ لکھ کر لاؤں گی "میری بہن عینی"
محمد وارث — مارچ 5، 2013 11:17 صبح
خوش آمدید بیٹا۔
خرم بہت اچھا کام کر رہا ہے :)
محسن وقار علی — مارچ 5، 2013 11:17 صبح
:AOA:۔محفل پر :welcome: مقدس نور بچے:bighug:
تمہارے آتے ہی محفل کے "نور" کو چار چاند لگ گئے ہیں:battingeyelashes:
عینی شاہ — مارچ 5، 2013 11:17 صبح
اتنا بڑا سفید جهوٹ:p
کس کو تنگ کیا بولو بولو بولو نااااااااااااا کس کو تنگ کرا میں نے :box:
مقدس نور — مارچ 5، 2013 11:17 صبح
Oh my God!
مجهے انكل بنا دیا:ROFLMAO:
اس میں ہنسنے کی کیا بات ہے انکل
محمد بلال اعظم — مارچ 5، 2013 11:18 صبح
:dancing::rollingonthefloor: اللہ میاں کی اسٹک سائلنس ہوتی ہے منے :rollingonthefloor:
اب یهاں تو میں كچه نهیں كهه سكتا۔
مقدس نور — مارچ 5، 2013 11:19 صبح
خوش آمدید بیٹا۔
خرم بہت اچھا کام کر رہا ہے :)
غالباَ آپ خرم بھائی کے شاعری والے استاد ہیں۔ بہت شکریہ:lol:
محمد بلال اعظم — مارچ 5، 2013 11:19 صبح
کس کو تنگ کیا بولو بولو بولو نااااااااااااا کس کو تنگ کرا میں نے :box:
كراس كراس

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%A7%D8%AA%D9%88%D8%A7%DA%BA-%D8%B9%D8%AC%D9%88%D8%A8%DB%81.60681/page-2