محمد بلال اعظم — مارچ 5، 2013 11:20 صبح
اس میں ہنسنے کی کیا بات ہے انکل
میں انكل نهیں هوں۔
عینی شاه آنٹی اانہیں سمجهائیے
محمد وارث — مارچ 5، 2013 11:20 صبح
غالباَ آپ خرم بھائی کے شاعری والے استاد ہیں۔ بہت شکریہ
یہ استاد والی افواہ خرم ہی نے پھیلائی ہوئی ہے۔
محسن وقار علی — مارچ 5، 2013 11:20 صبح


اللہ میاں کی اسٹک
سائلنس ہوتی ہے منے
سائلنٹ
عینی شاہ — مارچ 5، 2013 11:21 صبح
یہ لو کراس ۔۔۔بس اتنی سی بات تھی منے

اور دوں کیا کراس

عینی شاہ — مارچ 5، 2013 11:21 صبح
یس جلدی میں لکھ گئی ناااااااااااااااااااااا

محسن وقار علی — مارچ 5، 2013 11:21 صبح
اتنا بڑا سفید جهوٹ
تو اس کی بلی بھی تو دیکھو

کتنی سفید ہے

مقدس نور — مارچ 5، 2013 11:21 صبح

۔محفل پر
مقدس نور بچے

تمہارے آتے ہی محفل کے "نور" کو چار چاند لگ گئے ہیں
بہت شکریہ محسن انکل۔ مجھے اچھا لگا آپ کا خوش آمدید کہنے کا انداز
محسن وقار علی — مارچ 5، 2013 11:23 صبح
بہت شکریہ محسن انکل۔ مجھے اچھا لگا آپ کا خوش آمدید کہنے کا انداز
شکریہ بچے۔

محمد بلال اعظم — مارچ 5، 2013 11:23 صبح
یہ لو کراس ۔۔۔ بس اتنی سی بات تھی منے

اور دوں کیا کراس
اب مزہ آیا

مقدس نور — مارچ 5، 2013 11:23 صبح
یہ استاد والی افواہ خرم ہی نے پھیلائی ہوئی ہے۔
جی ہاں آپ نے درست فرمایا
طارم نایاب — مارچ 5، 2013 11:23 صبح
کس کو تنگ کیا بولو بولو بولو نااااااااااااا کس کو تنگ کرا میں نے
عینی شمشاد انکل اور عاطف بھائی کو کیوں لڑواں رہی ہیں ہی ہی ہی

محمد بلال اعظم — مارچ 5، 2013 11:24 صبح
تو اس کی بلی بھی تو دیکھو

کتنی سفید ہے
ہاہاہا
خوب کہی
مقدس نور — مارچ 5، 2013 11:24 صبح
آپ سب مجھے خوش آمدید کہنے کے بجائے لڑ رہے ہیں۔ میرے دھاگے میں نا لڑائی کریں میرے دھاگے کو بخش دیں یہ ٹوٹ جائے گا
عینی شاہ — مارچ 5، 2013 11:25 صبح
عینی شمشاد انکل اور عاطف بھائی کو کیوں لڑواں رہی ہیں ہی ہی ہی

نووووووووووووووووووووووو میں تو اچھی بچی ہوں نا بھئ

طارم نایاب — مارچ 5، 2013 11:26 صبح
خوش آمدید بیٹا۔
خرم بہت اچھا کام کر رہا ہے

خرم بھائی
عینی شاہ — مارچ 5، 2013 11:26 صبح
ایک ہنس رہی ہے ایک کراس دیتا ہے کیا یہ اوپن کنٹراسٹ نہیں

محسن وقار علی — مارچ 5، 2013 11:27 صبح
آپ سب مجھے خوش آمدید کہنے کے بجائے لڑ رہے ہیں۔ میرے دھاگے میں نا لڑائی کریں میرے دھاگے کو بخش دیں یہ ٹوٹ جائے گا
نہیں ٹوٹے گا بچے
"محفل" کے دھاگے بہت مضبوط ہوتے ہیں
اور کیوں نہ ہوں،ان میں محبت اور خلوص جو شامل ہوتا ہے
محمد بلال اعظم — مارچ 5، 2013 11:27 صبح
ایک ہنس رہی ہے ایک کراس دیتا ہے کیا یہ اوپن کنٹراسٹ نہیں
نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

عینی شاہ — مارچ 5، 2013 11:29 صبح
میں انكل نهیں هوں۔
عینی شاه آنٹی اانہیں سمجهائیے
یہ کراس تمہیں آنٹی کہنے پہ ملا ہے منے


محسن وقار علی — مارچ 5، 2013 11:29 صبح
مقدس نور ۔اچھا بچے یہ بتاؤ۔تمہیں گھر میں کس نام سے پکارتے ہیں۔"مقدس" سے یا "نور" سے