عینک جو بھی خریدیں، ساتھ عقل جھنگے میں لینا مت بھولیں، میں نے غلطی کی، اب بھگت رہا ہوں۔شمشاد نے کہا:
قیصرانی
عینک جو بھی خریدیں، ساتھ عقل جھنگے میں لینا مت بھولیں، میں نے غلطی کی، اب بھگت رہا ہوں۔شمشاد نے کہا:
شمشاد نے کہا:

واہ، آپ تو میری ہمسائی نکلیں۔ فن لینڈ سے ایک گھر(ملک) چھوڑ کر ہی تو ہے ناروے۔ خیر میں اب صرف مثال سنانے سے تو باز آنے سے رہا۔ماوراء نے کہا:
واہ بھئی واہ۔ یعنی فریم عقل کو کہتے ہیں۔ اچھا نقطہ نکالا ہے(اپنی عقل مندی اور معلومات کا رعب جھاڑ رہا ہوں)۔ماوراء نے کہا:
آپ کو آج پتہ چلا ہے۔قیصرانی نے کہا:
واقعی مجھے آج پتہ چلا۔ اور مثال سنانے سے مراد آپ کا اپنی ساتھی(کولیگ) والی مثال ہے۔ میںاپنی طرف سے مثال نہیں کہ رہا تھا۔ماوراء نے کہا:
ماوراء نے کہا:
زکریا نے کہا:
زکریا، Frue مسز کو کہتے ہیں۔ اور Frøken مس کو کہتے ہیں۔ لیکن فروکن کو صرف فرو بھی بولا جاتا ہے۔ لیکن کہنے میں فرق ہوتا ہے۔زکریا نے کہا:
آپ نے تو ہاتھوں اور ہاتھیوں والی بات ذاتیات کے حوالے سے لے لی(معذرت)۔ لیکن جو حقیقت ہے وہ حقیقت ہے۔ مگر حقیقت کیا ہے؟ جو دکھائی دیتی ہے، یا جو دکھائی جاتی ہے، یا جو کوئی کوئی جانتا ہے؟F@rzana نے کہا:
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%A7%D8%AF%DB%81-%D8%B3%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.1009/page-12