سارا حقی میری کتابی دوست ہے اور میں سارا حقی کا کتاب شناس۔ "ٹین ایجر" ہوتے ہوئے جتنی محبت اور الفت کتابوں سے ہے وہ آج کے لابالی پن نوجوانوں میں خال خال ہی ہے۔ ایسی کسی ہستی کو پا کر کم سے کم خوشگوار حیرت ضرور ہوتی ہے۔ اتنی سی عمر میں ڈھیروں علوم میں دلچسپی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ کوئی متجسس ہے جو ہمہ وقت علم و حکمت کی تلاش میں سرگرداں ہے۔
اپنا مختصر تعارف کچھ یوں لکھا ہے۔
گرافولوجی یعنی تحریر سے شخصیت شناسی کا علم سیکھ رہی ہیں اور میری تحریر سے میرے بارے میں ایسے ایسے انکشافات کیے ہیں کہ میں بتا بھی نہیں سکتا ۔
کراچی میں مقیم ہیں مگر دل اب بھی ہزارہ میں بستا ہے۔ بڑی کوشش اور غور و خوص کے بعد اب نفسیات، جینیات ، نیورو سائنس اور اس سے متعلقہ مضامین میں گریجویشن شروع کی ہے ۔
میں سارا حقی کو اردو ویب کی طلسماتی اور معلوماتی دنیا میں تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں۔