شمشاد — مارچ 13، 2013 11:32 شام
چلیے انتظار کرتے ہیں۔
ایم اے راجا — مارچ 14، 2013 12:14 صبح
خوش آمدید سارہ حقی صاحبہ
تلمیذ — مارچ 14، 2013 3:45 صبح
خوش آمدیدؕ۔
آپ نے تحقیق کے لئے ایک منفرد فن چنا ہے۔ انسانی نفسیات سے منسلک یہ علم انتہائی دقیق مطالعے، مشاہدے اور قیافہ شناسی میں مہارت کا تقاضاکرتا ہے۔ امید ہے، اہل محفل آپ کی مہارت سے فائد ہ اٹھائیں گے۔
محب علوی — مارچ 14، 2013 8:29 صبح
میرے خیال سے خوش آمدید کے ساتھ ساتھ سوالات کا سلسلہ بھی شروع کیا جائے۔
عینی شاہ — مارچ 14، 2013 8:56 صبح
چلیں پھر پہلا سوال میری طرف سے سارا

آپ مجھے یہ بتائیں کہ آپکوکس چیز نے انسپائر کیا کہ اپ میں تحریر کے ذریعے انسان کی پرسنالٹی کا اندازہ لگانے کا شوق پیدا ہوا

شوق تھا اپکا؟
لالہ رخ — مارچ 14، 2013 9:36 صبح
خوش آمدید