سب کو میرا سلام

معاویہ منصور — فروری 24، 2014 3:45 صبح
خوش آمدید!
امجد شاہ — فروری 24، 2014 7:17 صبح
وعلیکم السلام۔
۔۔۔ ۔ جی آیاں نوں۔۔۔ ۔
صرف شاہ ہی ہیں یا پیر بھی ؟
نہیں چوہدری صاحب ! پیری مریدی والے شاہ نہیں ہیں ہم، صرف شاہ ہیں
ام اریبہ — فروری 24، 2014 7:21 صبح
خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ام اریبہ — فروری 24، 2014 7:26 صبح
چلو کڑی لبیے ۔۔منڈا غیر شا د ی شدہ ہے ۔۔۔فیر ایدا ویا ہ کراں گے ۔۔۔چلو چلو شمشاد دے شادی دفتر چلئے۔۔۔۔۔۔:D
ماہی احمد ۔۔۔مہندی واسطے ٹپے یاد کر لا چھیتی چھیتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:battingeyelashes: :applause:
امجد شاہ — فروری 24، 2014 8:06 صبح
چلو کڑی لبیے ۔۔منڈا غیر شا د ی شدہ ہے ۔۔۔ فیر ایدا ویا ہ کراں گے ۔۔۔ چلو چلو شمشاد دے شادی دفتر چلئے۔۔۔ ۔۔۔ :D
ماہی احمد ۔۔۔ مہندی واسطے ٹپے یاد کر لا چھیتی چھیتی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔:battingeyelashes: :applause:
شکر ہے کسی نے تو یہ بات نوٹ کی ۔۔۔۔
جیہ — فروری 24، 2014 9:16 صبح
لگتا ہے منڈا لڑکی دیکھنے آیا ہے محفل پر :)
ام اریبہ — فروری 24، 2014 9:30 صبح
شکر ہے کسی نے تو یہ بات نوٹ کی ۔۔۔ ۔
میں نے تعارف پڑھتے ہی دیکھا ۔۔بچے نے خاص طور پر لکھا ہے غیر شادی شدہ۔۔۔۔:)
محمد وارث — فروری 24، 2014 11:18 صبح
خوش آمدید امجد صاحب
امجد شاہ — فروری 24، 2014 11:25 صبح
لگتا ہے منڈا لڑکی دیکھنے آیا ہے محفل پر :)
جیھ باجی ایسی بات نہیں ہے ، مجھے لگا کہ اپنے تعارف میں یہ لکھنا بہت ضروری ہے ، بلاوجہ لوگ بھابھی بچوں کا پوچھنا شروع کر دیتے ہیں، اس لئے لکھ دیا ،
جیہ — فروری 24، 2014 11:44 صبح
جیھ باجی ایسی بات نہیں ہے ، مجھے لگا کہ اپنے تعارف میں یہ لکھنا بہت ضروری ہے ، بلاوجہ لوگ بھابھی بچوں کا پوچھنا شروع کر دیتے ہیں، اس لئے لکھ دیا ،
وضاحت سے مطمئن :)
امجد شاہ — فروری 24، 2014 11:47 صبح
ویسے آپ بھی مہندی واسطے ٹپے یاد کرسکتی ہیں ، عنقریب ضرورت پڑے گی :)
قیصرانی — فروری 24، 2014 12:04 شام
محفل پر خوش آمدید :)
عائشہ عزیز — فروری 24، 2014 1:30 شام
خوش آمدید بھیا
ماہی احمد — فروری 24، 2014 5:56 شام
کل جو ٹی سی ایس والا بڑا سا ڈبہ دے کر گیا ہے وہ کس نے بھیجا تھا؟ میں نے تو ابھی تک کھول کر بھی نہیں دیکھا کہ کہیں اس میں خود کش ہی نا چھپا بیٹھا ہو۔۔
:eek::eek::eek::eek: بم سکواڈ طکب کرو بھئی جلدی سے۔۔۔
ماہی احمد — فروری 24، 2014 5:57 شام
چلو کڑی لبیے ۔۔منڈا غیر شا د ی شدہ ہے ۔۔۔ فیر ایدا ویا ہ کراں گے ۔۔۔ چلو چلو شمشاد دے شادی دفتر چلئے۔۔۔ ۔۔۔ :D
ماہی احمد ۔۔۔ مہندی واسطے ٹپے یاد کر لا چھیتی چھیتی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔:battingeyelashes: :applause:
آہا جی!
امیوں والی بات کی نا!!!!!! مزہ آئے گا خوب اب تو :)
ساقی۔ — فروری 24، 2014 6:12 شام
:eek::eek::eek::eek: بم سکواڈ طکب کرو بھئی جلدی سے۔۔۔
ایجنسی کے بندے سے ہی پوچھ لیتے ہیں۔ان کو "وچلی" خبر بھی ہوتی ہے
ایجنسی کا بندہ امجد شاہ حاضر ہو
ماہی احمد — فروری 24، 2014 6:15 شام
ایجنسی کے بندے سے ہی پوچھ لیتے ہیں۔ان کو "وچلی" خبر بھی ہوتی ہے
ایجنسی کا بندہ امجد شاہ حاضر ہو
خودہی پوچھیں، میں تو چلی یہاں سے۔
عجیب سچویشن ہے، ایک طرف لڑکی دیکھ رہے ہیں، ٹپے یاد کر رہے ہیں دوسری طرف بم، ایجینٹس، "وچلی خبر" کی باتیں ہو رہی ہیں۔۔۔
ساقی۔ — فروری 24، 2014 6:22 شام
چ :D
ماہی احمد ۔۔۔ مہندی واسطے ٹپے یاد کر لا چھیتی چھیتی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔:battingeyelashes: :applause:

ایک دو مرثیے کا آرڈر بھی دیں میرے لیے۔۔۔۔ کہ میں نے بہت بڑی غلطی کی ہے شادی شُہَدا ہو کر
فارقلیط رحمانی — فروری 24، 2014 7:15 شام
:waslam::welcome:
ثامر شعور — فروری 24، 2014 10:53 شام
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%A8-%DA%A9%D9%88-%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85.72331/page-2