سب کو میرا سلام

امجد شاہ — فروری 25، 2014 7:04 صبح
ایجنسی کے بندے سے ہی پوچھ لیتے ہیں۔ان کو "وچلی" خبر بھی ہوتی ہے
ایجنسی کا بندہ امجد شاہ حاضر ہو
خودہی پوچھیں، میں تو چلی یہاں سے۔
عجیب سچویشن ہے، ایک طرف لڑکی دیکھ رہے ہیں، ٹپے یاد کر رہے ہیں دوسری طرف بم، ایجینٹس، "وچلی خبر" کی باتیں ہو رہی ہیں۔۔۔
دیکھا ماہی جی کیسے کیسے ظلم ہوتے ہیں ہم غیر شادی شدہ لوگوں پر :(
ماہی احمد — فروری 25، 2014 7:06 صبح
دیکھا ماہی جی کیسے کیسے ظلم ہوتے ہیں ہم غیر شادی شدہ لوگوں پر :(
اور نہیں تو کیا!
پکڑ کے ویا ہی کر دیتے ہیں!!! چچ چچ چچ، اس سے بڑا ظلم ہو گا کوئی بھلا؟؟؟
امجد شاہ — فروری 25، 2014 7:08 صبح
ایجنسی کے بندے سے ہی پوچھ لیتے ہیں۔ان کو "وچلی" خبر بھی ہوتی ہے
ایجنسی کا بندہ امجد شاہ حاضر ہو
بھائی جان مجھ سے کرایا نامہ کے بارے میں پوچھیں ، پراپرٹی کے ریٹس کے بارے میں پوچھیں ، یہ "وچلی " خبر کے بارے میں ہم سے مت پوچھیں ، بلاوجہ میرے پیچھے اصلی ایجنسی کے لوگ لگ جایئں گے
امجد شاہ — فروری 25، 2014 7:12 صبح
اور نہیں تو کیا!
پکڑ کے ویا ہی کر دیتے ہیں!!! چچ چچ چچ، اس سے بڑا ظلم ہو گا کوئی بھلا؟؟؟
ہاں جی صحیح کہا ، کنوارہ ہونا سمجھو گناہ ہی ہو گیا ، آج کل میری ہمشیرہ اپنے بچوں کے ساتھ کراچی آئی ہوئی ہیں ، دن رات اٹھتے بیٹھتے امی کو کہتی رہتی ہیں ، فلاں گھر میں رشتہ ہے فلاں کی خالہ ، فلاں کی پھوپھی ، فلاں کی بھابھی کی بہن ، بلا بلا بلا ۔۔۔۔ میں نے تنگ آ کر بول دیا کہ آپ سے میری آزادی نہیں دیکھی جا رہی ہے نا ، تو بولی یہی سمجھو :(
ماہی احمد — فروری 25، 2014 7:24 صبح
ہاں جی صحیح کہا ، کنوارہ ہونا سمجھو گناہ ہی ہو گیا ، آج کل میری ہمشیرہ اپنے بچوں کے ساتھ کراچی آئی ہوئی ہیں ، دن رات اٹھتے بیٹھتے امی کو کہتی رہتی ہیں ، فلاں گھر میں رشتہ ہے فلاں کی خالہ ، فلاں کی پھوپھی ، فلاں کی بھابھی کی بہن ، بلا بلا بلا ۔۔۔ ۔ میں نے تنگ آ کر بول دیا کہ آپ سے میری آزادی نہیں دیکھی جا رہی ہے نا ، تو بولی یہی سمجھو :(
:rollingonthefloor: بڑا مزہ آئے گااااا۔۔۔
ساقی۔ — فروری 25، 2014 7:36 صبح

تو آپ کروا لو نا فلاں کی پھوپھی کی بھابھی کے بیٹے کی سالی کے پتر دی دھی دے سُسرکی خالہ کے مُنڈے دی بیوی دی سہیلی نل ویاہ۔۔۔۔۔ ایدھے وچ کیڑی اوکھی گل اے :laughing::laughing:
ساقی۔ — فروری 25، 2014 7:39 صبح
:rollingonthefloor: بڑا مزہ آئے گااااا۔۔۔

مزا تے فیر آئے گا جدوں ، چمٹے، پھونکنی،تے ڈوئی نل ہڈیاں سیکی جان دیاں
امجد شاہ — فروری 25، 2014 7:39 صبح
تو آپ کروا لو نا فلاں کی پھوپھی کی بھابھی کے بیٹے کی سالی کے پتر دی دھی دے سُسرکی خالہ کے مُنڈے دی بیوی دی سہیلی نل ویاہ۔۔۔ ۔۔ ایدھے وچ کیڑی اوکھی گل اے :laughing::laughing:
بہت اوکھی گل ہے ، شادی کا لڈو تو اب پرانی کہاوت ہو گی ہے اب کہتے ہیں کہ شادی سرخ مرچ سے بنی ایک قلفی ہے جسے چوس چوس کے کھانا ہے
ساقی۔ — فروری 25، 2014 7:43 صبح
بہت اوکھی گل ہے ، شادی کا لڈو تو اب پرانی کہاوت ہو گی ہے اب کہتے ہیں کہ شادی سرخ مرچ سے بنی ایک قلفی ہے جسے چوس چوس کے کھانا ہے

سرخ مرچ اور قلفی۔۔۔۔۔ پا جی کیا کمبینیشن بنایا جے۔۔۔۔۔۔لگدا تواڈی عقل تے شادی دا ناں سن کے ای ماری گئی اے۔ رب خیر کرے
ماہی احمد — فروری 25، 2014 7:49 صبح
مزا تے فیر آئے گا جدوں ، چمٹے، پھونکنی،تے ڈوئی نل ہڈیاں سیکی جان دیاں
تجربہ بول رہا ہے۔۔۔ :ROFLMAO:
ماہی احمد — فروری 25، 2014 7:51 صبح
تو آپ کروا لو نا فلاں کی پھوپھی کی بھابھی کے بیٹے کی سالی کے پتر دی دھی دے سُسرکی خالہ کے مُنڈے دی بیوی دی سہیلی نل ویاہ۔۔۔ ۔۔ ایدھے وچ کیڑی اوکھی گل اے :laughing::laughing:
ہم تو ڈوبیں ہیں بھیا کو بھی لے ڈوبیں گے :rollingonthefloor:
ماہی احمد — فروری 25، 2014 7:52 صبح
بہت اوکھی گل ہے ، شادی کا لڈو تو اب پرانی کہاوت ہو گی ہے اب کہتے ہیں کہ شادی سرخ مرچ سے بنی ایک قلفی ہے جسے چوس چوس کے کھانا ہے
ہری مرچ۔۔۔:lightbulb:
ماہی احمد — فروری 25، 2014 7:52 صبح
سرخ مرچ اور قلفی۔۔۔ ۔۔ پا جی کیا کمبینیشن بنایا جے۔۔۔ ۔۔۔ لگدا تواڈی عقل تے شادی دا ناں سن کے ای ماری گئی اے۔ رب خیر کرے
آپ کو پتا ہی نہیں ہے؟ یہ تو مشہورِ زمانہ قول ہے کسی دل جلے کا۔۔۔
ساقی۔ — فروری 25، 2014 7:56 صبح
ہم تو ڈوبیں ہیں بھیا کو بھی لے ڈوبیں گے :rollingonthefloor:

گھبرانا نہیں بھیا ۔۔۔۔ اج کل بھارت ماتا کے سپتروں نے پانی روکا ہوا ہے ہمارے دریاوں کا
ماہی احمد — فروری 25، 2014 7:58 صبح
گھبرانا نہیں بھیا ۔۔۔ ۔ اج کل بھارت ماتا کے سپتروں نے پانی روکا ہوا ہے ہمارے دریاوں کا
:confused3:
ساقی۔ — فروری 25، 2014 7:59 صبح
تجربہ بول رہا ہے۔۔۔ :ROFLMAO:

آپ کو پتا ہی نہیں ہے؟ یہ تو مشہورِ زمانہ قول ہے کسی دل جلے کا۔۔۔

ہم سے بڑا بھی کوئی دل جلا ہے کیا؟ بقول شاعر اب تو یہ حال ہے
جلا ہے جسم جہاں، دل بھی جل گیا ہو گا
کریدتے ہو جو اب راکھ جستجو کیا ہے؟
ماہی احمد — فروری 25، 2014 8:01 صبح
ہم سے بڑا بھی کوئی دل جلا ہے کیا؟ بقول شاعر اب تو یہ حال ہے
جلا ہے جسم جہاں، دل بھی جل گیا ہو گا
کریدتے ہو جو اب راکھ جستجو کیا ہے؟
بھابھی کو کیوں نہیں بلاتے محفل پر؟؟؟؟ :p:p
امجد شاہ — فروری 25، 2014 8:09 صبح
گھبرانا نہیں بھیا ۔۔۔ ۔ اج کل بھارت ماتا کے سپتروں نے پانی روکا ہوا ہے ہمارے دریاوں کا
بھارت ماتا کی ماں کی آنکھ
امجد شاہ — فروری 25، 2014 8:11 صبح
ام اریبہ اب کہاں ہیں آپ ؟
ماہی احمد — فروری 25، 2014 8:12 صبح
ام اریبہ اب کہاں ہیں آپ ؟
سو رہی ہیں مزے سے :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%A8-%DA%A9%D9%88-%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85.72331/page-3