سب کو میرا سلام

شمشاد — مارچ 3، 2014 7:17 صبح
یعنی 22 فروری کو آئے اور اب معطل بھی ہوچکے؟ یہ کیا قصہ ہے؟
ممکن ہے تاریخ الانتہاء گزر گئی ہو۔
لئیق احمد — مارچ 3، 2014 7:21 صبح
ممکن ہے تاریخ الانتہاء گزر گئی ہو۔
یعنی آپ بھی اس بارے میں کچھ نہیں جانتے۔
ساقی۔ — مارچ 3، 2014 1:58 شام
یعنی 22 فروری کو آئے اور اب معطل بھی ہوچکے؟ یہ کیا قصہ ہے؟
میں خواص تو درکنار عام لوگوں میں بھی پیچھے کی قطار والوں میں ہوں۔۔۔ ۔ نہیں یقین تو کسی بھی پرانے رکن سے پوچھ لیجیے۔۔۔ ۔ :)
اندازہ کیا ہونا۔۔۔ ۔ جب بھی کوئی معطل ہوتا ہے تو زیادہ تر وجہ سیاست و مذہب کے نام پر کی گئی بکواسیات ہوتی ہے۔۔۔ ۔ اور اردو محفل پر کسی نے کیوں معطل ہونا ہے۔۔۔ ۔ :D
اردو محفل میں خوش آمدید۔

یہ رہی وجہ محفل بدری
لئیق احمد — مارچ 3، 2014 2:33 شام

کافی مراسلے میں نے پڑھے ہیں وہاں اور میرے نزدیک وہاں ہونے والے سارے فساد کی جڑ "تنگ زہنی" ہے۔ زیادہ تر فکری اختلاف جھگڑے اور فساد کی وجہ تنگ زہنی کے سبب ہی بنتا ہے۔
لئیق احمد — مارچ 3، 2014 2:38 شام
ساقی۔ بھائی
اور یہ تنگ زہنی مذہبی انتہا پسندی کی وجہ سے بھی ہوسکتی اور سیکولر انتہاپسندی کی وجہ سے بھی۔
ساقی۔ — مارچ 3، 2014 2:43 شام
ساقی۔ بھائی
اور یہ تنگ زہنی مذہبی انتہا پسندی کی وجہ سے بھی ہوسکتی اور سیکولر انتہاپسندی کی وجہ سے بھی۔

تنگ ذہنی کی تیسری وجہ علم کی کمی بھی ہو سکتی ہے۔کنویں کے مینڈک کو دریا دکھا دیں تو بچارا مر نہ جائے تو کیا کرے گا؟
فلک شیر — اپریل 1، 2014 11:48 شام
ہو جائے گی شادی شاہ صاحب، کیوں مایوس ہوتے ہیں قبلہ! :)
فلک شیر — اپریل 1، 2014 11:48 شام
خوش آمدید :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%A8-%DA%A9%D9%88-%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85.72331/page-5