میں ہوں ثمرینہ جبین، ماسٹرز کیا ہے اور فارغ ہوں آجکل، تعلق جنت نظیر پاک وطن سے ہے۔ مجھے بہت خوشی ہوئی کہ میں یہاں آئی، مجھے جنھوں نے یہاں کی راہ دکھائی انکا شکریہ، نام ظاہر کرنے سے منع کیا ہے۔ امید ہیکہ آپ لوگوں کے ساتھ اچھا وقت گذرے گا۔ شکریہ۔
زین — دسمبر 8، 2009 10:24 شام
خوش آمدید!
arifkarim — دسمبر 8، 2009 10:26 شام
محفل پر خوش آمدید!
عثمان رضا — دسمبر 8، 2009 10:27 شام
خوش آمدید اردو محفل پر
ثمرینہ جبین — دسمبر 8، 2009 10:40 شام
آپ سب صاحبان کا شکریہ۔
!_-'TAMANNA'-_! — دسمبر 9، 2009 4:03 صبح
جی آیاں نوں ھمیں خوشی ھوئی کہ آپ نے اس فورم کا انتخاب کیا اور یقینا آپ یہان خوشگوار وقت بسر کریں گی ھیمشا خوش رہیں
محمد وارث — دسمبر 9، 2009 4:40 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید ثمرینہ جبین صاحبہ!
mfdarvesh — دسمبر 9، 2009 4:57 صبح
خوش آمدید، ماسٹرز آپ نے کس مضمون میں کیا ہے؟
ابن سعید — دسمبر 9، 2009 5:07 صبح
ہم محفل میں ثمرینہ بٹیا کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ امید ہے کہ ہمیں آپ سے کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ محفل کی راہ دکھانے والے موصوف/موصوفہ کا بھی بہت بہت شکریہ۔ ویسے آپ کے نام سے ہمارا ایک عارضی مسئلہ حل ہو گیا ہے۔
شاہ حسین — دسمبر 9، 2009 5:09 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید ثمرینہ جبین صاحبہ ۔
معصوم — دسمبر 9، 2009 5:11 صبح
خوش امدید جی۔خوش رہوں
سویدا — دسمبر 9، 2009 5:13 صبح
محترمہ خوش آمدید
شمشاد — دسمبر 9، 2009 6:20 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید ماسٹرز کس مضمون میں کیا ہے؟
ناعمہ عزیز — دسمبر 9، 2009 6:50 صبح
خوش آمدید پیاری سس
فرحان دانش — دسمبر 9، 2009 8:04 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید ثمرینہ جبین صاحبہ
ساجد — دسمبر 9، 2009 8:17 صبح
ثمرینہ جبیں ، محفل پہ خوش آمدید۔
جنت نظیر پاکستان کے کون سے شہر سے آپ کا تعلق ہے اور ماسٹرز کس مضمون میں کیا ہے؟۔
محمد عدنان — دسمبر 9، 2009 8:21 صبح
خوش آمدید!
میر انیس — دسمبر 9، 2009 8:23 صبح
خوش آمدید ثمرینہ صاحبہ آپ محفل میں یقیناََ اچھا اضافہ ثابت ہونگی۔ آپ کا تعلق کہیں کشمیر سے تو نہیں۔