غیاث — دسمبر 24، 2010 5:56 شام
السلام علیکم ۔
اردو محفل فورم کےتمام ممبرزاور کو محبتوں عقیدتوں بھراسلام ۔اس دعاکیساتھ آغازہےکہ اللہ تعالی ہمارےتعلق کو سلامتی ایمان کا زریعہ بنائے۔
ابن سعید — دسمبر 24، 2010 6:03 شام
وعلیکم السلام۔
اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ سے کافی کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا اور آپ کا وقت محفل اور محفلین کے ساتھ اچھا گزرے گا۔

شمشاد — دسمبر 24، 2010 6:05 شام
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
غیاث — دسمبر 24، 2010 6:18 شام
امید پہ دنیا قائم ہے۔اچھی امیدرکھنی چاہیے۔اگرآپ نےامید کی ہےتو توقعات پر پورا اترنےکی اپنی سی کوشش جرور کریں گا۔
شمشاد — دسمبر 24، 2010 6:23 شام
اپنا تعارف تو دیں، کہاں سے تعلق ہے، کیاکرتے ہیں؟ وغیرہ وغیرہ۔
فرخ منظور — دسمبر 24، 2010 7:09 شام
اردو محفل میں خوش آمدید غیاث صاحب!
محمد وارث — دسمبر 24، 2010 7:51 شام
خوش آمدید غیاث صاحب!
دوست — دسمبر 25، 2010 3:57 صبح
جی آیاں نوں جناب۔
mfdarvesh — دسمبر 25، 2010 4:14 صبح
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید
الف عین — دسمبر 25، 2010 6:26 صبح
وعلیکم السلام اور خوش آمدید غیاث، ذرا لگے ہاتھوں تعارف بھی ہو جائے۔
ظفری — دسمبر 25، 2010 6:37 صبح
غیاث صاحب ۔ اردو محفل پر آپ کو خوش آمدید
غیاث — جنوری 1، 2011 2:37 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ سے کافی کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا اور آپ کا وقت محفل اور محفلین کے ساتھ اچھا گزرے گا۔
سیکھنے سکھانے کا عمل انشاءللہ جاری ہے اور جاری رہے گا۔ کچھ ہم آپ سے سیکھیں گے اور اگر ہمارے پاس کچھ ہوا تو محفلیں تک ضرور پہنچائیں گے۔ امید ہمیشہ اچھی رکھنی چاہئے۔
غیاث — جنوری 1، 2011 2:42 صبح
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
شکریہ ۔ عزت افزائی کا۔
غیاث — جنوری 1، 2011 2:45 صبح
اپنا تعارف تو دیں، کہاں سے تعلق ہے، کیاکرتے ہیں؟ وغیرہ وغیرہ۔
تعارف بھی دیں گے مگر قسطوں میں ۔ اور ابھی ترتیب و تدوین کے مراحل سے گزرنے کیبعد آن ایئر ہوگا۔
غیاث — جنوری 1، 2011 2:47 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید غیاث صاحب!
خلوص دل سامنے لانے کا شکریہ۔
غیاث — جنوری 1، 2011 2:49 صبح
دوسروں کی قدر کرنیوالوں کو اللہ تعالی عزت عطا کرے۔
غیاث — جنوری 1، 2011 2:53 صبح
شکریہ
تہادا وی شکریہ۔بھاگ لگے رہن۔
غیاث — جنوری 1، 2011 2:56 صبح
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید
بہت شکریہ ۔ اللہ تعالی خوشیاں کامیابیاں اور ترقیاں دے۔
غیاث — جنوری 1، 2011 2:58 صبح
وعلیکم السلام اور خوش آمدید غیاث، ذرا لگے ہاتھوں تعارف بھی ہو جائے۔
حوصلہ افزائی کا شکریہ ۔
بزرگوں کا حکم سر آنکھوں پر پہلی فرصت میں اسپر عمل کی کوشش کروں گا۔
غیاث — جنوری 1، 2011 3:01 صبح
غیاث صاحب ۔ اردو محفل پر آپ کو خوش آمدید
ظفری صاحب بہت شکریہ۔ ناچیز کی قدر افزائی کا۔