سلام عقیدت برائےاردو محفل

غیاث — جنوری 1، 2011 3:01 صبح
آج کیلیے اتنا ہی ۔
پھر ملیں گے بریک کے بعد ۔
ناعمہ عزیز — جنوری 1، 2011 8:39 صبح
خوش آمدید لالہ۔:)
عائشہ عزیز — جنوری 1، 2011 12:17 شام
خوش آمدیدلالہ:)
غیاث — جنوری 1، 2011 1:47 شام

میربانی تسی وی یاد کیتا۔
بھین اللہ تینوں خوش رکھے۔
غیاث — جنوری 1، 2011 1:48 شام

بے بے،
بڑی مہربانی۔ اللہ تینوں نیک حیاتی دیوے۔
میم نون — جنوری 1، 2011 4:17 شام
السلامُ علیکم،
سنا ہے کہ غیاث صاحب سب کو دعائیں دے رہےہیں تو ہم بھی انکو
خوش آمدید
کہ کر دعائیں لیتے ہیں۔
غیاث — جنوری 3، 2011 12:39 شام
السلامُ علیکم،
سنا ہے کہ غیاث صاحب سب کو دعائیں دے رہےہیں تو ہم بھی انکو
خوش آمدید
کہ کر دعائیں لیتے ہیں۔

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
بہت مہربانی تسی یاد کیتا۔ پیار محبت کے یہ سلسلے یوں ہی قائم رہیں۔
آبی ٹوکول — جنوری 27، 2011 1:04 صبح
السلام علیکم اور اردو محفل میں بھی خو آمدید غیاث بھائی ۔۔۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%82%DB%8C%D8%AF%D8%AA-%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84.32540/page-2