انیس الرحمن — نومبر 2، 2013 8:23 صبح
آزادی — نومبر 9، 2013 10:04 صبح
Thank you all

آزادی — نومبر 9، 2013 10:08 صبح
محفل میں خوش آمدید۔۔۔
اگر آپ کو اردو نہیں آتی، تو آپ اردو کو آجائیے۔۔۔ ۔

ویسے آپ کی مادری زبان کونسی ہے؟
شكري۔ه
Yes, I'm trying to learn
My language is Arabic
آزادی — نومبر 9، 2013 10:08 صبح
آزادی — نومبر 9، 2013 10:09 صبح
علیکم السلام
اھلا و سھلا
خوش آمدید
شكراً جزيلا
آزادی — نومبر 9، 2013 10:09 صبح
و علیکم السلام
Welcome
خوش آمدید
شكري۔۔۔۔۔ه
آزادی — نومبر 9، 2013 10:12 صبح
خوش آمدید
دنیا میں سب سے آسان زبان اردو ہی تو ہے بے فکر رہیں۔
Inshallah, I'm trying learn
Thank you
آزادی — نومبر 9، 2013 10:14 صبح
welcome, how come you selected aazadi as your nick name?
Thank you
meaning "Azadi"Very Wonderful And great
عینی شاہ — نومبر 9، 2013 10:33 صبح
ویلکم آزادی سسٹر

سیدہ شگفتہ — نومبر 15، 2013 3:54 صبح
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
آزادی — دسمبر 5، 2013 5:14 شام
ویلکم آزادی سسٹر
شكري۔ه عينى شاه
آزادی — دسمبر 5، 2013 5:15 شام
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
شكري۔۔ه سيدة شكَفته
محمداحمد — دسمبر 6، 2013 7:57 صبح
اردو سمجھ نہیں آ رہی محترمہ کو ، یہ کون سمجھائے گا۔

قیصرانی — دسمبر 6، 2013 8:58 صبح
محفل پر خوش آمدید
Welcome to urdu mehfil

ابن رضا — دسمبر 6، 2013 9:21 صبح
مرحبا مرحبا
محفل میں خوش آمدید
?urdu not coming to you
(Meera's English)
نایاب — دسمبر 6، 2013 12:37 شام
محترمہ آزادی بہنا بٹیا محفل اردو پر دلی خوش آمدید
انیس الرحمن — دسمبر 6، 2013 3:19 شام
اردو سمجھ نہیں آ رہی محترمہ کو ، یہ کون سمجھائے گا۔
آرٹ کو بلکہ مصوری کو کسی زبان کی ضرورت نہیں ہوتی احمد بھائی۔
یہ آپ شاعر حضرات ہی کہتے ہیں۔۔۔
انیس الرحمن — دسمبر 6، 2013 3:23 شام
میاں! کیا میں نے کچھ غلط کہا؟؟؟
مہدی نقوی حجاز — دسمبر 6، 2013 3:29 شام
میاں! کیا میں نے کچھ غلط کہا؟؟؟
بالکل نہیں حضرت!
سید ذیشان — دسمبر 6، 2013 3:55 شام
خوش آمدید،
حسینی بھائی اور چند اور بھائیوں کو عربی آتی ہے۔ وہ آپ کی مدد کر سکیں گے۔