?Then how you reached in Urdu mehfil
سلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته
نقول لک أهلا وسهلا من قبل جميع مشاركي هذا المنتدى
ونرجو أن تتعلمی الكثير منها وتتمتعی كثيرا
وسنساعدك في تعلم اللغة الأردية۔۔۔ وهي سهلة جدا
اردو ترجمہ:
سلام علیکم
ہم اس محفل کے تمام اراکین کی طرف سے آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
اور امید کرتے ہیں کہ آپ بہت کچھ سیکھیں گی اور لطف اٹھائیں گی۔
اور اردو سیکھنے میں بھی ہم آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔۔۔ اردو بہت آسان زبان ہے۔