فہیم آپ بھی نا بہت معصوم ہو۔ زیک تو وہ ہیں جو ہمیں پھانسی چڑھائیں گے
یا وہ ہیں جو ہم سب کی کھانے کی فرمائش پوری کرینگے بعد مین تو ہم سب نے لمبا ہی سونا ہے تو وہ تیس منٹ کیوں ضائیع کرنے

یا وہ ہیں جو ہم سب کی کھانے کی فرمائش پوری کرینگے

( سرگوشی )زینب آپ ہمارے گھر آجائین جب امی کچھ مزے کا بناتی ہیں تو امی میں اور بہن اسی طرح فرش پر مزے سے باتیں کرتے ہوئے کھاتے ہیں

ورنہ آپ خود ہی ڈیلیٹ کر دیں ایسے لگ رہا ہے جیسے کسی چھوٹے سے بچے کی تعریف ہو رہی ہے۔





Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%88%D8%A7%D9%84-%D9%86%D9%85%D8%A8%D8%B1-6.11569/page-2