اجتماعی انٹرویوسوال نمبر 6

زیک — اپریل 23، 2008 6:36 شام
اوہ آپ کو نہیں پتہ تھا۔ پھر تو غلطی کی آپ کو بتا کر کہ ignorance is bliss
ویسے کہتی ہیں تو آپ کو بے‌بی تعبیر پکارنا شروع کر دوں؟؟؟
تعبیر — اپریل 23، 2008 6:39 شام
ایک بات پر قائم رہیں۔ ابھی تو کہا تھا کہ میں بڑی ہوں اور اب :eek:
زیک — اپریل 23، 2008 6:41 شام
آپ کا افسردہ چہرہ دیکھ کر اپنی رائے بدلنا پڑی
سیدہ شگفتہ — اپریل 23، 2008 6:45 شام
لوجی موت کے وقت کسے کھانے کا خیال آئے گا؟ میں تو کہوں گا کہ میں نے "پھُٹا" کھانا ہے۔

:)
:)
:)
سیدہ شگفتہ — اپریل 23، 2008 6:48 شام
میں حلیم کھانے کی فرمائش کروں گا ۔ مگر شرط یہ ہوگی کہ صغریٰ آپا کی نواسی پکا کر کھلائے ۔ ( واضع رہے کہ صغریٰ آپا کی بیٹی ابھی نو سال ہے ) ۔ ;) ۔۔۔۔ :grin:

:)
:)
سیدہ شگفتہ — اپریل 23، 2008 6:49 شام
سبحان اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تب تک تو ویسے ہی بلاوا آجانا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

:)
:grin: :grin:
:)
سیدہ شگفتہ — اپریل 23، 2008 6:52 شام
میں بے موسم کے پھل کی فرمائش کروں گی تاکہ پھانسی کچھ عرصہ ٹل جائے ۔

:)
:)
سیدہ شگفتہ — اپریل 23، 2008 6:54 شام
یعنی آپ ٹنگے رہنا پسند کریں گے۔
یہ تو میں بھول ہی گیا تھا۔ کھانے پینے میں جو کچھ بھی حس اور ہوش کو ختم کرتا ہو سب اس وقت منگوا لوں گا۔ :grin:
میں بچہ ہی تو ہوں۔ (آپ کے مقابلے میں ;) )
مکھن؟

:)
:)
سیدہ شگفتہ — اپریل 23، 2008 6:56 شام
ohno.gif
42.gif
:(
لگتا ہے کہ اب میرا رنگ دے بستی چولا گاتے ہوئے وقت سے پہلےپھانسی چڑھ جانا ہے
42.gif

زیک یہ شروع کی بات تھی۔اب تو اپ بہت kind,innocent,sweet لگتے ہیں ۔ اب تو اپ میرے پسندیدہ ممبرز کی لسٹ میں بھی شامل ہیں :)

:)
:grin: :grin: :grin:
:grin:
ماوراء — اپریل 23، 2008 9:02 شام
شگفتہ، صرف مسکرا رہی ہیں؟ کچھ کہہ بھی دیتیں۔ یا پھر چپ رہنا ہی مناسب سمجھتی ہیں؟:p
ماوراء — اپریل 23، 2008 9:07 شام

لیں، مجھے آپ سے کوئی کام ہے بھلا، جو مکھن لگاؤں گی؟
ویسے آجکل سب ہی مکھن لگا رہے ہیں، تو مجھے بھی لگانا پڑ گیا۔:p
زیک — اپریل 23، 2008 9:09 شام
لیں، مجھے آپ سے کوئی کام ہے بھلا، جو مکھن لگاؤں گی؟
ویسے آجکل سب ہی مکھن لگا رہے ہیں، تو مجھے بھی لگانا پڑ گیا۔:p

بالکل مکھن لگاؤ ورنہ چھٹی کینسل کر دوں‌گا۔ :p
ماوراء — اپریل 23، 2008 9:25 شام
ہاہاہا۔ سچی سے ایک دن چھٹی نہیں کی، بس ذرا کلاس ورک کم کر رہی ہوں۔
فیصل عظیم فیصل — اپریل 23، 2008 9:38 شام
دودھ والی سویاں
پپو — جون 24، 2008 9:08 صبح
یعنی زندگی کا آخری کھانا میں تو کبھی نہیں کھا سکتا
ابو کاشان — جون 24، 2008 10:16 صبح
کسے ہوش رہے گا۔ ہاں گلا خشک ہو جائے گا تو پپ۔۔ پا۔۔۔نی پانی مل جائے گا۔
امکانات — ستمبر 13، 2008 8:34 شام
ایسے موقعے پر کھانا کھا نا نہیں زہر مار کر نا کہا جاتا ہے اور زہر مار کرنے میں کوئی لطف نہیں آتا عام طور پربھوک مٹ جاتی ہے سب کے لیے مشورہ اللہ نہ کرے ایسا موقع آئے تو کھانا کوئی نہ کھائے پھانسی کا ایک ٹائم ہوتا کھانا نہ کھانےکی صورت میں سانس پڑہنے کا غالب امکان ہوتاہے بلکہ کئی دنوں کے فاقے سے آدمی بچ سکتاہے
محمد سعد — ستمبر 16، 2008 3:45 شام
میں تو Popeye کی طرح پالک کا ایک ڈبہ کھاؤں گا اور سپاہیوں کی پٹائی کر کے نکل بھاگوں گا۔ :boxing:
عزیزامین — نومبر 9، 2008 5:23 صبح
اچھی سی سٹرونگ سی چائے کم دودھ زیادہ پانی کی مل جاے تو خوشی ہو گی
احمد کمال فریدی — نومبر 9، 2008 8:21 صبح
سائنیٹ کی فرمائش کرونگا۔۔:cry:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%88%D8%A7%D9%84-%D9%86%D9%85%D8%A8%D8%B1-6.11569/page-3