اجتماعی انٹرویوسوال نمبر 6

حمنہ — جنوری 31، 2010 5:55 شام
ایک ایسی ڈش جس کو میں کھا ؤں اور وہاں سے غائب ہو جاؤں
محمد سعد — فروری 1، 2010 6:26 شام
خلائی مخلوق کے کباب۔ :biggrin:
گل بکاؤلی — اگست 30، 2014 6:52 شام
میں تو Popeye کی طرح پالک کا ایک ڈبہ کھاؤں گا اور سپاہیوں کی پٹائی کر کے نکل بھاگوں گا۔ :boxing:
میں بھی شاید یہی کروں کی
سجاد حسین — ستمبر 4، 2014 11:20 صبح
وہ یہ کہ بس یہ پاکستان میں امن سکون پانی بجلی کے مسائل کا حل اور کرپشن ختم ھو جائے اور بس اتنی دیر لیٹ کر لو
اے خان — دسمبر 25، 2016 5:18 صبح
انار کھاؤں گا. اور پائین ایپل کا جوس
فہد اشرف — دسمبر 25، 2016 6:22 صبح
بے ہوشی کی دوا
طاہر راجپوت ملتان — جنوری 2، 2017 11:31 شام
وااہ. میں کھانے اور گھومنے پھرنے کا بے حد شوقین ھوں
میری اپنی فیورٹ ڈش ہے سویوں کی پڈنگ ہے ناں ہو بہو ھو وہی بس اس میں کھجور کر پیسٹ اور کریم ایڈ کر کے میوے جات شامل کر کے کھانا چاھوں گا لازمی اپنے دست مبارک سے بہ نفس و نفیس بنا کر. پھر چاھے پھانس دیں یاپھانسی مجھ ابجیکشن نہیں ھو گا.

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%88%D8%A7%D9%84-%D9%86%D9%85%D8%A8%D8%B1-6.11569/page-4