اجتماعی انٹرویوسوال نمبر 7

ابن سعید — اپریل 23، 2008 7:40 شام
ڈیمسیل اپیا اور تعبیر اپیا!
جنوب اس لئے چھوڑ دیا کیوں کہ قطب جنوبی کے اطراف میں آبادی تو ہے نہیں۔ زیادہ تر آبادی تو شمالی نصف کرے میں ہی ہے۔
damsel — اپریل 23، 2008 7:42 شام
ڈیمسیل اپیا اور تعبیر اپیا!
جنوب اس لئے چھوڑ دیا کیوں کہ قطب جنوبی کے اطراف میں آبادی تو ہے نہیں۔ زیادہ تر آبادی تو شمالی نصف کرے میں ہی ہے۔
تو وہاں کوئی جائے گا تو آبادی ہوگی نا؟؟؟؟ اور پلاٹ بھی سستے ہوں گے وہاں میرے خیال سے تو
زونی — اپریل 23، 2008 7:42 شام
یونان
مصر
سویٹزرلینڈ
زیک — اپریل 23، 2008 7:44 شام
ویزا ، ٹکٹ، ایڈریس؟؟؟؟؟؟؟؟؟

جب ویزا اور ٹکٹ لے لیں تو ایڈریس دے دوں گا۔
damsel — اپریل 23، 2008 9:28 شام
جب ویزا اور ٹکٹ لے لیں تو ایڈریس دے دوں گا۔

تو وہ میں کیوں لوں بھلا؟ ایک تو میں اٹلانٹا آرہی ہوں اوپر سے ویزا اور ٹکٹ بھی مین خود لوں؟؟:eek::eek::eek: منتظمِ اعلیٰ کون ہے؟؟
پی ایچ ڈی کس نے کی ہے؟
اور سب سے بڑھ کر قوام کس کو بنایا ہے اللہ نے؟
فیصل عظیم فیصل — اپریل 23، 2008 9:31 شام
پاکستان
پاکستان
پاکستان
زیک — اپریل 23، 2008 9:31 شام
تو وہ میں کیوں لوں بھلا؟ ایک تو میں اٹلانٹا آرہی ہوں اوپر سے ویزا اور ٹکٹ بھی مین خود لوں؟؟:eek::eek::eek: منتظمِ اعلیٰ کون ہے؟؟

سائبراٹلانٹا آنا ہے آپ نے؟
اور سب سے بڑھ کر قوام کس کو بنایا ہے اللہ نے؟

قوم؟ میں تو ایک انسان ہوں قوم نہیں ہوں۔ اور پیچھے سے بیگم کہہ رہی ہیں کہ وہ مجھ پر قوام ہیں حالانکہ میں نے تو ان سے صرف مطلب پوچھا تھا۔
damsel — اپریل 23، 2008 10:11 شام
سائبراٹلانٹا آنا ہے آپ نے؟
قوم؟ میں تو ایک انسان ہوں قوم نہیں ہوں۔ اور پیچھے سے بیگم کہہ رہی ہیں کہ وہ مجھ پر قوام ہیں حالانکہ میں نے تو ان سے صرف مطلب پوچھا تھا۔

سائبر اٹلانٹا انا اگر ممکن ہو تو میں سب سے پہلے کئی کام کروں گی۔ یہاں سے کئی چیزیں چرا لوں گی۔ کچھ لوگوں کی ٹھکائی شی شی شی اور بھی کئی جگہون پر جاؤں گی پھر اٹلانٹا نہین آوں گی:rolleyes:
بیگم کو ذرا پرانا والا اوتار دکھائیں سمجھ جائین گی کون کس کا قوام ہے;)
زینب — اپریل 24، 2008 4:31 صبح
سویٹزرلینڈ
اٹلی۔۔
لندن
ظفری — اپریل 24، 2008 4:33 صبح
اٹلی
مصر
اسپین
ابوشامل — اپریل 24، 2008 6:28 صبح
بڑی حیرت ہو رہی ہے کہ اکثر ساتھیوں کے جواب میں "مصر" شامل ہے، اندازہ ہو گیا کہ اہرام مصر بہت مشہور ہیں۔
خیر میں تین جگہ جانا چاہوں گا:
-ترکی
-مالدیپ
-اسپین
محمد وارث — اپریل 24، 2008 6:44 صبح
میری تین پسندیدہ جگہیں جہاں میں ہمیشہ اور مستقل طور پر جانا چاہوں گا:
1- میرا کمرہ
2- اپنا کمرہ
3- میرا اپنا کمرہ
:grin::grin::grin:
فہیم — اپریل 24، 2008 10:19 صبح
اگر مجھے وسائل ملیں
تو میری خواہش تو ساری دنیا گھومنے کی ہے
ویسے اگر 3 جگہوں کا موقع ملے تو
میری چوائس یہ ہوگی
سعودیہ عرب
یو ایس اے
چین
محسن حجازی — اپریل 24، 2008 10:59 صبح
بھارت
جرمنی
جاپان
damsel — اپریل 24، 2008 1:13 شام
میری تین پسندیدہ جگہیں جہاں میں ہمیشہ اور مستقل طور پر جانا چاہوں گا:
1- میرا کمرہ
2- اپنا کمرہ
3- میرا اپنا کمرہ
:grin::grin::grin:

:grin:
آپ شاید لکھنا چاہتے ہیں
کمرہ
اپنا کمرہ
میرہ اپنا کمرہ
تعبیر — اپریل 24، 2008 7:21 شام
ابوشامل
بڑی حیرت ہو رہی ہے کہ اکثر ساتھیوں کے جواب میں "مصر" شامل ہے، اندازہ ہو گیا کہ اہرام مصر بہت مشہور ہیں۔

میری دوسری اصل وجہ تو شاپنگ ہے :grin:
سارا — اپریل 24، 2008 7:34 شام
سعودیہ عرب۔۔۔
سعودیہ عرب۔۔۔
سعودیہ عرب
damsel — اپریل 24، 2008 7:39 شام
ابوشامل
میری دوسری اصل وجہ تو شاپنگ ہے :grin:

دوسری اصل وجہ تو یہی ہوتی ہے تعبیر، ہمیشہ :grin:
چاند بابو — اپریل 24، 2008 7:57 شام
لو یہ کیا بات ہوئی جس کو دیکھو کوئی اِدھر جا رہا ہے کوئی ادھر جا رہا ہے۔ بھئی میں تو ایسا کروں گا کہ سب سے پہلے اپنے گاوں جاوں گا، پھر اپنے گاوں کے ساتھ صحراوں کی خاک چھانوں گا اور سب سے آخر میں پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں کہساروں سے سر پھوڑوں گا۔
لو جی اپنی مٹی دا سواد ای وکھرا ہوندا اے۔
شمشاد — اپریل 25، 2008 3:53 صبح

لیکن محسن بھائی بھارت تو جیم سے شروع نہیں ہوتا۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%88%D8%A7%D9%84-%D9%86%D9%85%D8%A8%D8%B1-7.11841/page-2