محسن حجازی — اپریل 25، 2008 6:05 صبح
پھر جہنم بھی شامل کر لیجئے

ظفری — اپریل 25، 2008 6:08 صبح
فیصل عظیم فیصل — اپریل 25، 2008 6:10 صبح
وہاں کا موقع اللہ آپ کو نہ ہی دے یہ دعا ہے ۔۔۔۔۔ سب بولو آمین
ظفری — اپریل 25، 2008 6:24 صبح
وہاں کا موقع اللہ آپ کو نہ ہی دے یہ دعا ہے ۔۔۔۔۔ سب بولو آمین
آمین ثم آمین
ساجداقبال — اپریل 25، 2008 7:56 صبح
گمبٹ
نیوزی لینڈ
چین
محسن حجازی — اپریل 25، 2008 8:12 صبح
جزاک اللہ فیصل اور ظفری بھائی! اللہ آپ کے درجات بلند فرمائے اور ایمان میں اضافہ فرمائے۔
شمشاد — اپریل 25، 2008 11:16 صبح
پھر جہنم بھی شامل کر لیجئے
لیکن یہ تو نہ ملک ہے نہ شہر۔
اس سے تو اچھا ہے آپ جہلم ہو آئیں۔

damsel — اپریل 25، 2008 11:46 صبح
اصلی پوسٹ بذریعہ محسن حجازی
بھارت
جرمنی
جاپان
لیکن محسن بھائی بھارت تو جیم سے شروع نہیں ہوتا۔
یہ ساری کہانی شاید آئی ٹی کی ہے شمشاد بھائی جیم کی نہیں

damsel — اپریل 25، 2008 11:47 صبح
گمبٹ کیوں؟؟؟

damsel — اپریل 25، 2008 11:48 صبح
جزاک اللہ فیصل اور ظفری بھائی! اللہ آپ کے درجات بلند فرمائے اور ایمان میں اضافہ فرمائے۔
کاش ہم بھی آمین کہہ دیتے
آمین محسن بھائی
محمد وارث — اپریل 25، 2008 2:13 شام

آپ شاید لکھنا چاہتے ہیں
کمرہ
اپنا کمرہ
میرہ اپنا کمرہ
اس فتنہ و فساد سے بھری دنیا میں اس سے زیادہ بہتر جائے اماں اور کونسی ہو سکتی ہے۔ 
damsel — اپریل 25، 2008 2:49 شام
اس فتنہ و فساد سے بھری دنیا میں اس سے زیادہ بہتر جائے اماں اور کونسی ہو سکتی ہے۔
اس سے بھی آسان حل ہے ایک آنکھیں بند کر کے کسی بھی پسندیدہ جگہ کا تصور

پپو — جون 24، 2008 9:04 صبح
اردو محفل کے اراکین کے پاس وزٹ کرون گا
ابو کاشان — جون 24، 2008 10:25 صبح
1۔اسکاٹ لینڈ
2۔دبئی
3۔مکّہ (واپس نہیں آؤں گا۔)
امکانات — ستمبر 13، 2008 8:23 شام
ابھی عمرہ اورحج بھی نہیں کیا لہذا ہہلے سعودی عرب اس مقدس سفر کے دوران فضا ء سے گرزتے ہوئے جتنے ملک گزرگے اوپر سے دیکھ لیں گے
فاروقی — ستمبر 14، 2008 5:27 صبح
کشمیر
ہالینڈ
اور فلسطین
عزیزامین — نومبر 9، 2008 5:25 صبح
سویٹزرلینڈ
حمنہ — جنوری 31، 2010 5:53 شام
سعودیہ عرب
لندن
سیف الملوک
گل بکاؤلی — اگست 30، 2014 7:00 شام
زمیں ، مریخ ، چاند کے قریب والا ستارہ "سائریس "
اے خان — دسمبر 25، 2016 5:21 صبح
کلکتہ
مصر اہرام مصر دیکھنے
کینڈا