انیس سو اڑتالیس سے پہلے دنیا میں فلسطین تھا اور برطانیہ کے قبضے سے پہلے یقینا فلسطین موجود تھا جب ایک فوجی قابض نے وہاں پر نقل مکانی کروانے کے بعد ان نقل مکانی کرنے والوں کی ریاست بنا کر اہلیان فلسطین کو دربدر کر دیا
آپ مجھے نیٹ سے تصاویر دکھا رہے ہیں اور میں اپنے خاندان کی فلسطین کی تصاویر پوسٹ کر سکتا ہوں۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%88%D8%A7%D9%84-%D9%86%D9%85%D8%A8%D8%B1-7.11841/page-6