اجتماعی انٹرویوسوال نمبر 7

فاخر رضا — اکتوبر 19، 2017 6:28 شام
ایران کے شہر اصفہان دوبارہ جانا چاہتا ہوں ساتھ ہی شیراز بھی
لبنان دوبارہ جانا چاہتا ہوں اور بار بار
اس کے علاوہ چودہ معصومین کی زیارت دوبارہ کرنا چاہتا ہوں
طاہر راجپوت ملتان — اکتوبر 20، 2017 1:55 شام
اکاؤنٹ کی بحالی سے آپ کی کیا مراد ہے؟ کیا آپ کو کوئی مسئلہ در پیش ہے؟ :) :) :)

جی محترم پاس ورڈ بھول گیا
پہلا فیسبک پر تھا اب والا ٹوئٹر سےمنسلک ہے مجھے وہ پہلے والا بحال کرنا ہے ہو سکے تو مدد کر دیں
ابن سعید — اکتوبر 20، 2017 2:46 شام
جی محترم پاس ورڈ بھول گیا
پہلا فیسبک پر تھا اب والا ٹوئٹر سےمنسلک ہے مجھے وہ پہلے والا بحال کرنا ہے ہو سکے تو مدد کر دیں
گم شدہ پاسورڈ | اردو محفل فورم
طاہر راجپوت ملتان — اکتوبر 22، 2017 5:41 صبح
بلکل سہی کہا مجھے پرانا اکاؤنٹ بحال کرنا ہے یہ تو فرضی ہے اس کو اسکے اندر ضم کیا جاسکتا ہے تو راہنمائی کریں
ابن سعید — اکتوبر 22، 2017 1:27 شام
بلکل سہی کہا مجھے پرانا اکاؤنٹ بحال کرنا ہے یہ تو فرضی ہے اس کو اسکے اندر ضم کیا جاسکتا ہے تو راہنمائی کریں
آپ پہلے موجودہ اکاؤنٹ سے لاگ آؤٹ ہو جائیں پھر اس ربط کی مدد سے پرانے اکاؤنٹ کا پاسورڈ بحال کر لیں۔ :) :) :)
طاہر راجپوت ملتان — اکتوبر 22، 2017 9:41 شام
شکریہ بہت جی:cute:
طاہر راجپوت ملتان — اکتوبر 22، 2017 9:46 شام
آپ پہلے موجودہ اکاؤنٹ سے لاگ آؤٹ ہو جائیں پھر اس ربط کی مدد سے پرانے اکاؤنٹ کا پاسورڈ بحال کر لیں۔ :) :) :)

نہیں ہوا محترم وہ پرانا انگلش اکاؤنٹ ختم کردیں
ابن سعید — اکتوبر 22، 2017 9:53 شام
نہیں ہوا محترم وہ پرانا انگلش اکاؤنٹ ختم کردیں
ہم نے آپ کا پرانا کھاتا نئے میں ضم کر دیا ہے۔ آپ اپنے کھاتے کی تفصیلات ملاحظہ فرما لیں اور ضروری تبدیلیاں فرما لیں۔ :) :) :)
طاہر راجپوت ملتان — اکتوبر 23، 2017 3:06 شام
ہم نے آپ کا پرانا کھاتا نئے میں ضم کر دیا ہے۔ آپ اپنے کھاتے کی تفصیلات ملاحظہ فرما لیں اور ضروری تبدیلیاں فرما لیں۔ :) :) :)

بہت شکریہ جی خوش رہیئے مجھے نام بھی تبدیل کرنا ہےمحتر م صرف طاہر رضا وہ کیسے ہو گا
لاریب مرزا — اکتوبر 23، 2017 4:32 شام
مجھے نام بھی تبدیل کرنا ہےمحتر صرف طاہر رضا وہ کیسے ہو گا
کتنی آپ فرمائشیں کرتے ہیں اور وہ بھی غیر متعلقہ لڑی میں :p
آپ کے سارے مسائل ایک ہی لڑی میں حل نہیں ہو سکتے۔ :-P اگلی فرمائش کے لیے ملاحظہ کیجیے مندرجہ ذیل ربط
یوزرنیم کی تبدیلی!
طاہر راجپوت ملتان — اکتوبر 23، 2017 10:24 شام
کتنی آپ فرمائشیں کرتے ہیں اور وہ بھی غیر متعلقہ لڑی میں :p
آپ کے سارے مسائل ایک ہی لڑی میں حل نہیں ہو سکتے۔ :-P اگلی فرمائش کے لیے ملاحظہ کیجیے مندرجہ ذیل ربط
یوزرنیم کی تبدیلی!

بہت شکریہ جی
زیک — جنوری 5، 2018 2:35 صبح
اٹلی
مصر
نیوزی‌لینڈ

افسوس کہ 9 سال بعد بھی ان میں سے دو ممالک جانا نہیں ہوا
اور صرف ایک ملک رہ گیا
ہادیہ — جنوری 11، 2018 5:56 شام
اور صرف ایک ملک رہ گیا
کونسا؟؟
ہادیہ — جنوری 11، 2018 5:57 شام
مجھے اگر موقع ملے تو سب سے پہلے پاکستان کی ہر خوبصورت اور اچھی جگہ دیکھوں۔۔ باقی بعد میں سوچوں گی۔۔ ابھی تو اپنا ملک دیکھنے کا موقع نہیں ملا تو باقی کسی جگہ جانا تو بہت دوررررررر کی بات ہے۔:):):)
زیک — جنوری 11، 2018 6:13 شام
تین کی فہرست میں سے مصر۔ ویسے تو ابھی اسی نوے فیصد ممالک باقی ہیں
sani moradabadi — جنوری 12، 2018 5:25 شام
اگر ملکوں کے نام لیے جائیں تو
شام
عراق
مصر
اگر ریاستوں کے نام لیے جائیں تو
حجاز
کشمیر
کیلیفورنیا
اگر شہروں کے نام لیے جائیں تو
واشنگٹن
لاہور
لندن
(ترمیم کی گنجائش ہنوز باقی است:LOL:)
زیک — جنوری 12، 2018 6:14 شام
اگر ملکوں کے نام لیے جائیں تو
شام
عراق
مصر
اگر ریاستوں کے نام لیے جائیں تو
حجاز
کشمیر
کیلیفورنیا
اگر شہروں کے نام لیے جائیں تو
واشنگٹن
لاہور
لندن
(ترمیم کی گنجائش ہنوز باقی است:LOL:)
دلچسپ بات یہ ہے کہ آپ کی تینوں فہرستوں میں کوئی ایک چیز بھی کامن نہیں ہے
sani moradabadi — جنوری 13، 2018 3:12 صبح
دلچسپ بات یہ ہے کہ آپ کی تینوں فہرستوں میں کوئی ایک چیز بھی کامن نہیں ہے
اس سے بھی دلچسپ بات یہ ہے کہ پانی کا اتہ پتہ نہیں اور پل بنانے کے لیے تفکر و تدبر کیا جا رہا ہے :ohgoon:
فیصل عظیم فیصل — فروری 2، 2018 2:03 شام
ہم تو آزاد فلسطین جائیں گے ان شاء اللہ
زیک — فروری 2، 2018 2:07 شام
ہم تو آزاد فلسطین جائیں گے ان شاء اللہ
یہ آخری بار دنیا میں کب موجود تھا؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%88%D8%A7%D9%84-%D9%86%D9%85%D8%A8%D8%B1-7.11841/page-5