فرہاد بلوچ — اپریل 4، 2017 12:03 صبح
السلام علیکم میرا نام فرہاد ہے اور میں بلوچستان میں ملازمت کرتا ہو
بھائیوں میں اس پیج پہ نیا ہو اور مجھے اپنا اردو درست کرنا ہے اور مجھے اس پیج کو یوز کرنا بھی نہیں آتا
ابن توقیر — اپریل 4، 2017 1:14 صبح
وعلیکم السلام۔فرہاد بهائی محفل میں خوش آمدید
میں بهی یہاں اردو اور اس کے علاوہ بهی بہت کچھ سیکھ رہا ہوں۔امید اور دعا ہے کہ آپ کا اور ہمارا سفر زبردست رہے گا۔
محمد تابش صدیقی — اپریل 4، 2017 4:33 صبح
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید.
شروع میں تھوڑا وقت اس فورم پر گھومیں پھریں. مختلف زمرہ جات کو سمجھیں. آہستہ آہستہ سمجھ آ جائے گا. زیادہ مشکل نہیں ہے.

عبدالقیوم چوہدری — اپریل 4، 2017 4:35 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
السلام علیکم میرا نام فرہاد ہے اور میں بلوچستان میں ملازمت کرتا ہو
بھائیوں میں اس پیج پہ نیا ہو اور مجھے اپنا اردو درست کرنا ہے اور مجھے اس پیج کو یوز کرنا بھی نہیں آتا
یہاں زبان کے کافی مکینک موجود ہیں، آپ کی اردو کو ایک دم درست کر دیں گے۔

سید عاطف علی — اپریل 4، 2017 5:11 صبح
وعلیکم السلام فرہاد بلوچ صاحب!
ہم اردو محفل میں آپ کا خیرمقدم کرتے ہیں ۔
محمد وارث — اپریل 4، 2017 5:42 صبح
خوش آمدید فرہاد صاحب!
فرہاد بلوچ — اپریل 4، 2017 5:45 صبح
شکریہ آپ سب کا تہہ دل سے
ڈاکٹرعامر شہزاد — اپریل 4، 2017 7:09 صبح
وعلیکم السلام۔فرہاد بهائی محفل میں خوش آمدید
یوسف سلطان — اپریل 4، 2017 9:14 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید
ظہیر عباس ورک — اپریل 4، 2017 9:41 صبح
محفل میں خوش آمدید فرہاد صاحب!
لئیق احمد — اپریل 4، 2017 9:47 صبح
فرہاد بلوچ بھائی اللہ پاک آپ کو نیک مقاصد میں کامیاب فرمائے ۔ آمین
ادب دوست — اپریل 4، 2017 11:16 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
حماد علی — اپریل 5، 2017 11:48 صبح
بھائیوں میں اس پیج پہ نیا ہو اور مجھے اپنا اردو درست کرنا ہے اور مجھے اس پیج کو یوز کرنا بھی نہیں آتا
وعلیکم السلام ! محفل میں خوشآمدید!
بھائیوں میں اس پیج پہ نیا ہوں اور مجھے" اپنی اردو درست کرنی ہے"۔ اور مجھے اس پیج کو یوز کرنا بھی نہیں آتا۔
جناب میں تذکیر و تانیث میں ماہر تو نہیں ہوں پر "اردو "مونث کہ طور پر ہی استعمال ہوتی ہے ۔

عباس اعوان — اپریل 5، 2017 11:54 صبح
وعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید

رومانہ چوہدری — اپریل 5، 2017 10:15 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید

زیک — اپریل 9، 2017 3:18 صبح
خوش آمدید فرہاد
عبید انصاری — اپریل 9، 2017 4:13 صبح
السلام علیکم میرا نام فرہاد ہے اور میں بلوچستان میں ملازمت کرتا ہو
بھائیوں میں اس پیج پہ نیا ہو اور مجھے اپنا اردو درست کرنا ہے اور مجھے اس پیج کو یوز کرنا بھی نہیں آتا
خوش آمدید!
چلیں آغاز کرتے ہیں، سب سے پہلے آپ "اپنا اردو" درست کرکے "اپنی اردو" کرلیں۔

خوش رہیں۔
محمد عظیم الدین — اپریل 9، 2017 5:31 صبح
خوش آمدید فرہاد بھائی، یہاں میرے خیال میں ہم سب ایک دوسرے سے سیکھتے ہیں، انشاءاللہ آپ کو بھی سینئرز سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ اللہ تعالی ہمارے اچھی باتیں سیکھنے کے عمل میں آسانی فرمائے۔ آمین
انتہا — اپریل 10، 2017 5:37 صبح
وعلیکم السلام، اردو محفل میں خوش آمدید
فرہاد بلوچ — اپریل 15، 2017 1:53 شام
میں اردو کے حوالے سے کچھ بھی سیرچ کرتا تو میرے سامنے سب سے پہلے اردوویب آجاتا مگر سوچا اس پیج کو جوائن ہی کر لو