سیکھنے اردو

فرہاد بلوچ — اپریل 15، 2017 1:59 شام
خوش آمدید فرہاد بھائی، یہاں میرے خیال میں ہم سب ایک دوسرے سے سیکھتے ہیں، انشاءاللہ آپ کو بھی سینئرز سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ اللہ تعالی ہمارے اچھی باتیں سیکھنے کے عمل میں آسانی فرمائے۔ آمین

آمین
محمد عدنان اکبری نقیبی — اپریل 15، 2017 2:23 شام
وعلیکم سلام
خوش آمدید بھائی۔انشاءاللہ آپ کو اس فورم سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا،
حماد علی — اپریل 15، 2017 3:17 شام
وعلیکم السلام ! محفل میں خوشآمدید!
بھائیوں میں اس پیج پہ نیا ہوں اور مجھے" اپنی اردو درست کرنی ہے"۔ اور مجھے اس پیج کو یوز کرنا بھی نہیں آتا۔
جناب میں تذکیر و تانیث میں ماہر تو نہیں ہوں پر "اردو "مونث کہ طور پر ہی استعمال ہوتی ہے ۔ :p:)
ارے میرے پیارے بھای فرہاد بلوچ میرے اس مراسلے پر مضحکہ خیز کی منفی ریٹنگ دے دی ہے آپ نے!
قیاس یہی ہے کہ آپ اسے پرمزح کی مثبت ریٹنگ دینا چاہتے ہوں گے ! اگر تو یہ آپ نے معلومات کی کمی کی وجہ سے یا عدم توجہی کی بنا پر منفی ریٹنگ دے دی ہے تو اسے کسی بھی مثبت درجہ بندی سے تبدیل کردیں!
ویسے اس سے کوئ زیادہ فرق تو نہیں پڑتا لیکن ہمیں اپنی پروفائل پر منفی درجہ بندیاں پسند نہیں اس صورت میں کہ ان منفی درجہ بندیوں کا کوئ جواز نہ ہو!!!
مجھے تو "اختلاج قلب" ہو رہا ہے یہ سوچ کر کہ میں نے "مضحکہ خیز " بات کی ہے!!;):D:laughing:
فرہاد بلوچ — اپریل 15، 2017 3:22 شام

بھائی صاحب دراصل مجھے علم نہیں تھا ہم اپنا ریٹینگ واپس لیتے ہوئے معذرت کرتے ہے :smile-big::p
حماد علی — اپریل 15، 2017 3:23 شام
میاں صرف زبان سے ہی واپس نہیں لینا بلکہ اس پر عمل بھی کرنا ہے!!!
حماد علی — اپریل 15، 2017 3:24 شام
بہت خوب !!!:p:laughing:
گلزار خان — ستمبر 2، 2017 2:29 شام
اردو محفل میں خوش آمدید​

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%DB%8C%DA%A9%DA%BE%D9%86%DB%92-%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88.95611/page-2