شاہد احمد خان

شاہد احمد خان — اکتوبر 25، 2006 4:41 شام
شمشاد شاکر کو یاد دہانی کا شکریہ
ماہ وش — فروری 10، 2007 12:37 صبح
شمشاد بھائی باقی کا تعارف یہاں دیکھ لیجئے گا
شمشاد — فروری 10، 2007 10:43 صبح
لیکن اس کے بعد سے شاہد بھائی بھی تو غائب ہیں۔
ماہ وش — فروری 11، 2007 2:54 صبح
شمشاد بھائی ان کو نہ ہی بلائیں‌ تو اچھا ، وہ خاصے بور بندے ہیں‌ اور ان کا مزاج بھی اچھا خاصہ خشک ہے
شمشاد — فروری 11، 2007 6:02 صبح
تو یہاں ہر قسم کے مزاج کے اراکین ہیں، ایک وہ بھی سہی۔
ماہ وش — فروری 11، 2007 8:13 شام
بھائی ان کا مزاج نہیں‌ہے نہ بتایا ہے پہلے بھی
شمشاد — فروری 11، 2007 8:35 شام
اب ایسی بھی بات نہیں ہے، کوئی نہ کوئی تو مل ہی جائے گا ان کے مزاج کا۔
ماہ وش — فروری 11، 2007 11:08 شام
ارے بھائی کوئی ہوتا تو ان کو جانے کی کیا ضرورت تھی
قیصرانی — فروری 12، 2007 7:50 صبح
ماہ وش نے کہا:
شمشاد بھائی ان کو نہ ہی بلائیں‌ تو اچھا ، وہ خاصے بور بندے ہیں‌ اور ان کا مزاج بھی اچھا خاصہ خشک ہے
واقعی مہ وش کے تعارف کے دھاگے کے پندرہ صفحات اور شاہد احمد خان کے تعارف کے دھاگے پر پانچ صفحے اس بات کی تصدیق کرتے ہیں
پاکستانی — فروری 12، 2007 8:06 صبح
قیصرانی نے کہا:
ماہ وش نے کہا:
شمشاد بھائی ان کو نہ ہی بلائیں‌ تو اچھا ، وہ خاصے بور بندے ہیں‌ اور ان کا مزاج بھی اچھا خاصہ خشک ہے
واقعی مہ وش کے تعارف کے دھاگے کے پندرہ صفحات اور شاہد احمد خان کے تعارف کے دھاگے پر پانچ صفحے اس بات کی تصدیق کرتے ہیں

لاجواب :lol:
ماہ وش — فروری 12، 2007 9:13 شام
پاکستانی کس نے لاجواب کر دیا میں نے یا قیصرانی نے :lol:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D8%A7%DB%81%D8%AF-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%AE%D8%A7%D9%86.4260/page-4