شعبان نظامی

حسن نظامی — نومبر 13، 2012 12:20 شام
شعبان نظامی! خوش آمدید
شعبان نظامی — نومبر 13، 2012 12:28 شام
شعبان نظامی! خوش آمدید
شکریہ حسن نظامی!
اور اب اللہ حافظ! آئی ایم گوئنگ ہن:cool:
فرحان دانش — نومبر 13، 2012 1:59 شام
محفل میں خوش آمدید شعبان نظامی صاحب۔مرحبا
شعبان نظامی — نومبر 13، 2012 6:57 شام
محفل میں خوش آمدید شعبان نظامی صاحب۔مرحبا
شکریہ فرحان بھائی!
اپنے بارے کچھ بتائیں یا خود تلاش کرنا پڑے گا۔
محمد وارث — نومبر 14، 2012 4:21 صبح
خوش آمدید شعبان نظامی صاحب
شعبان نظامی — نومبر 14، 2012 12:15 شام
خوش آمدید شعبان نظامی صاحب
محفل کی رونق، وارث بھائی!
بہت بہت شکریہ
الف عین — نومبر 15، 2012 6:50 صبح
خوش آمدید شعبان۔
شعبان نظامی — نومبر 15، 2012 12:07 شام
بہت بہت شکریہ
یقینا آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
قیصرانی — نومبر 15، 2012 12:13 شام
خوش آمدید شعبان نظامی
شعبان نظامی — نومبر 15، 2012 12:16 شام
شکرا قیصرانی بھیا
دیر آید درست آید:love:
قیصرانی — نومبر 15، 2012 12:17 شام
شکرا قیصرانی بھیا
دیر آید درست آید:love:
ہیں، اتنی دیر ہو گئی مجھے آتے آتے :(
قیصرانی — نومبر 15، 2012 12:18 شام
شکرا قیصرانی بھیا
دیر آید درست آید:love:
شفٹ کے ساتھ ایم کا بٹن دبائیں، دیکھیں کیا ہوتا ہے :)
شعبان نظامی — نومبر 15، 2012 12:21 شام
ہیں، اتنی دیر ہو گئی مجھے آتے آتے :(
بالکل نہیں۔
آپ سے تعارف تو پہلے ہی تھا مگر یہاں ابھی تشریف لائے۔اپنائیت میں کہہ ڈالا۔
شعبان نظامی — نومبر 15، 2012 12:21 شام
شفٹ کے ساتھ ایم کا بٹن دبائیں، دیکھیں کیا ہوتا ہے :)
شکراً جزیلاً
قیصرانی — نومبر 15، 2012 12:39 شام
بہت خوب :)
شعبان نظامی — نومبر 15، 2012 12:48 شام
یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ہے۔ میں بہت عرصہ سے یہاں آ رہا ہوں مگر بعض وجوہات کی وجہ سے صرف پڑھنے تک ہی اکتفا کیا بلکہ اکتفا کہنا بے جا ہو گا نہ لکھنے پر مجبور تھا۔
یہ تو شمشاد بھائی یا پھر وارث بھائی کہلوایا اور کہا تو پھر کہیں ہمارا آئی ڈی چالو ہوا۔
بہر حال یہاں سمجھانے کا انداز بھی زبردست ہے کوشش کی جاتی ہے کہ جسے سمجھایا جا رہا ہے اسے سمجھ بھی آ جائے وگرنہ ہمارے سکولوں میں اففففف توبہ
ہمارے ہاں پڑھانے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ پڑھا بھی دیا جائے، نمبر بھی اچھے آ جائیں اور مضمون آئے بھی نہیں۔
قیصرانی — نومبر 15، 2012 12:51 شام

تعلیم دو طرح کی ہوتی ہے۔ ایک فاصلاتی اور غیر فاصلاتی۔ جہاں استاد کا ڈنڈہ شاگرد تک پہنچ سکتا ہو، اسے غیر فاصلاتی (یعنی فاصلے کے بغیر) تعلیم کہتے ہیں۔ جہاں ڈنڈہ اور طالبعلم کما حقہ ایک دوسرے سے دور ہوں تو اسے فاصلاتی (یعنی ہر دو کے درمیان فاصلہ) تعلیم کہتے ہیں۔ وہاں پھر سمجھنا پڑ جاتا ہے :)
مقدس — نومبر 15، 2012 1:00 شام
ویلکم بھائی
ابھی ذرا بزی ہوں۔۔ آفس سے واپس آ کر صحیح سے ویلکم کہتی ہوں :p
انیس الرحمن — نومبر 16، 2012 2:27 شام
NQMrf.png

نوٹ: انار کو آم کی پوسٹ دی گئی ہے۔ اسے آم ہی سمجھا جائے۔۔۔ :D
مدیحہ گیلانی — نومبر 16، 2012 2:34 شام
محفل میں خوش آمدید شعبان نظامی صاحب۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D9%86-%D9%86%D8%B8%D8%A7%D9%85%DB%8C.56290/page-2