شعبان نظامی

مدیحہ گیلانی — نومبر 16، 2012 2:37 شام
NQMrf.png

نوٹ: انار کو آم کی پوسٹ دی گئی ہے۔ اسے آم ہی سمجھا جائے۔۔۔ :D
یہ تو یوں پڑھا جاے گا نہ کہ خوش انار دید ۔۔۔۔:heehee:اب نیچے لکھا ہوا کون پڑھتا ہے۔۔اور ویسے بھی سب کہ آم دیکھنے کی عادت ہو گئی ہے۔۔۔انار کچھ جچ نہیں رہا :)
انیس الرحمن — نومبر 16، 2012 2:40 شام
یہ تو یوں پڑھا جاے گا نہ کہ خوش انار دید ۔۔۔ ۔:heehee:اب نیچے لکھا ہوا کون پڑھتا ہے۔۔اور ویسے بھی سب کہ آم دیکھنے کی عادت ہو گئی ہے۔۔۔ انار کچھ جچ نہیں رہا :)
بقول ساجد بھائی موسمی پھل ہی تحفتاََ پیش کیے جائیں۔۔۔:)
قرۃالعین اعوان — نومبر 16، 2012 2:41 شام
خوش آمدید!
حسان خان — نومبر 16، 2012 2:46 شام
خوش آمدید شعبان بھائی :)
محمدعمر — نومبر 16، 2012 6:07 شام
السلام علیکم!
نام سے آپ واقف ہیں۔
تعلیم۔ ماسٹرز
پیدائش۔ضلع ننکانہ کے قریبی گائوں میں
موجودہ رہائش۔لاہور
باقی تعارف ساتھ ساتھ چلتا رہے گا۔ میں نے تو یہاں ایسا تھریڈ بھی دیکھا جو تعارف کے نام سےشروع کیا گیا تھا مگر اس میں تعارف کے علاوہ سبھی کچھ تھا۔

خوش آمدید شعبان نظامی بھائی
آتے جاتے رہا کیجئے
یہاں پر ایسا ایک نہیں کئی تھریڈ موجود ہیں جو شروع تو تعارف کے نام پر ہوئے لیکن تعارف ہی ان میں سے غائب ہے اسی لئے تو میں نے ابھی تک تعارف والا تھریڈ ہی نہیں لگایا:)
شعبان نظامی — نومبر 18، 2012 6:16 شام
خوش آمدید شعبان نظامی بھائی
آتے جاتے رہا کیجئے
یہاں پر ایسا ایک نہیں کئی تھریڈ موجود ہیں جو شروع تو تعارف کے نام پر ہوئے لیکن تعارف ہی ان میں سے غائب ہے اسی لئے تو میں نے ابھی تک تعارف والا تھریڈ ہی نہیں لگایا:)
شکریہ عمر بھیا!
آنا جانا تو رہتا ہی ہے اب آپ سے بھی ہیلو ہائے رہے گی:)
شعبان نظامی — نومبر 18، 2012 6:16 شام
خوش آمدید شعبان بھائی :)
حسان بھائی!
شکراً
شعبان نظامی — نومبر 18، 2012 6:18 شام
قرۃ العین اممم
آپ سے تو پہلے کسی تھریڈ میں بات ہوئی تھی:?:
بہت شکریہ، اللہ کرے ہماری آمد خوشی کا باعث بھی بنے:)
قرۃالعین اعوان — نومبر 18، 2012 6:20 شام
قرۃ العین اممم
آپ سے تو پہلے کسی تھریڈ میں بات ہوئی تھی:?:
بہت شکریہ، اللہ کرے ہماری آمد خوشی کا باعث بھی بنے:)
جی بالکل ہوئی تھی
شعبان نظامی — نومبر 18، 2012 6:21 شام
ویلکم بھائی
ابھی ذرا بزی ہوں۔۔ آفس سے واپس آ کر صحیح سے ویلکم کہتی ہوں :p
او مقدس سسٹر آپ کہاں گئیں ہمارا چاچو ویلکم کہاں ہے:LOL:
صحیح والا:(
قرۃالعین اعوان — نومبر 18، 2012 6:22 شام
جی بالکل ہوئی تھی[/quote
قرۃ العین اممم
آپ سے تو پہلے کسی تھریڈ میں بات ہوئی تھی:?:
بہت شکریہ، اللہ کرے ہماری آمد خوشی کا باعث بھی بنے:)
یہاں ہوئی تھی!
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/بچپن-کی-یادیں.56315/page-2
شعبان نظامی — نومبر 18، 2012 6:23 شام
ڈر
اصل میں
ابھی ٹک
سارے نام
یاڈ نہیں ہوئے نا:LOL:
شعبان نظامی — نومبر 18، 2012 6:24 شام
اچھا اچھا قرۃ العین شرارتی بچی:LOL:
ایک پائوں پہ پوری دنیا گھومنے والی
اور پتا نہیں کیا کیا:D
قرۃالعین اعوان — نومبر 18، 2012 6:25 شام
اچھا اچھا قرۃ العین شرارتی بچی:LOL:
ایک پائوں پہ پوری دنیا گھومنے والی
اور پتا نہیں کیا کیا:D
جی ہاں وہی وہی:heehee:
قرۃالعین اعوان — نومبر 18، 2012 6:26 شام
ڈر
اصل میں
ابھی ٹک
سارے نام
یاڈ نہیں ہوئے نا:LOL:
ٹو کB ٹک یاٹ ہوجائیں دیں؟
شعبان نظامی — نومبر 18، 2012 6:27 شام
بار دیگر شکریہ
مڑ مڑ کے شکریہ
مقدس — نومبر 18، 2012 6:29 شام
او مقدس سسٹر آپ کہاں گئیں ہمارا چاچو ویلکم کہاں ہے:LOL:
صحیح والا:(
ہائے میری مصروفیت
شعبان نظامی — نومبر 18، 2012 6:29 شام
اچھا آپ تو ہو گئیں۔
یہ مقدس سسٹر کون ہے یہ وہ آنی تو نہیں ہیں؟
شعبان نظامی — نومبر 18، 2012 6:30 شام
ہاں جی کسی کونے کھدڑے میں چھپی ہوں گی اور کہہ رہی ہیں مصروف
اسے کہتے ہیں ویلے مصروف:p
قرۃالعین اعوان — نومبر 18، 2012 6:31 شام
اچھا آپ تو ہو گئیں۔
یہ مقدس سسٹر کون ہے یہ وہ آنی تو نہیں ہیں؟
نہیں آنی مہ جبین اپیا ہیں
آپ کا حافظہ تو کمال کا ہے:heehee:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D9%86-%D9%86%D8%B8%D8%A7%D9%85%DB%8C.56290/page-3