شعبان نظامی

شعبان نظامی — نومبر 25، 2012 6:40 صبح
کوچۂ ملنگاں میں رجسٹریشن کروائیں۔ جلد سمجھنے لگیں گے۔۔۔ :)
چکر تو لگاتا ہوں مگر ابھی خمار کہاں۔
برسوں کی محنت اور چند دن کی سنگت!
انیس الرحمن — نومبر 25، 2012 6:43 صبح
چکر تو لگاتا ہوں مگر ابھی خمار کہاں۔
برسوں کی محنت اور چند دن کی سنگت!
بھائی جی ہم تو ایک سوٹا لگانے والے کو بھی ملنگ گردانتے ہیں۔۔:rolleyes:
شعبان نظامی — نومبر 25، 2012 6:46 صبح
بھائی جی ہم تو ایک سوٹا لگانے والے کو بھی ملنگ گردانتے ہیں۔۔:rolleyes:
جی درست فرمایا
مگر ایک سوٹا کہاں عمر بھر کی محنت!
محمدعمرفاروق — نومبر 26، 2012 10:19 صبح
السلام علیکم!
نام سے آپ واقف ہیں۔
تعلیم۔ ماسٹرز
پیدائش۔ضلع ننکانہ کے قریبی گائوں میں
موجودہ رہائش۔لاہور
باقی تعارف ساتھ ساتھ چلتا رہے گا۔ میں نے تو یہاں ایسا تھریڈ بھی دیکھا جو تعارف کے نام سےشروع کیا گیا تھا مگر اس میں تعارف کے علاوہ سبھی کچھ تھا۔

خوش آمدید
شعبان نظامی — نومبر 26، 2012 5:40 شام
شکریہ عمر فاروق بھائی!
آپ کو بھی یہاں خوش آمدید
عثمان — نومبر 26، 2012 9:30 شام
محفل میں خوش آمدید! :)
شعبان نظامی — نومبر 27، 2012 9:44 صبح
محفل میں خوش آمدید! :)
شکریہ عثمان بھیا!
ارے ہمارے پھیپھڑوں سے پانی تو نکالیے:love:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D9%86-%D9%86%D8%B8%D8%A7%D9%85%DB%8C.56290/page-7