شعبان نظامی

عائشہ عزیز — نومبر 19، 2012 8:46 صبح
فیصل آباد کتنا دیکھا ہوا ہے۔ اور فیصل آباد سے کبھی باہر گئی ہیں اگر گئی ہیں تو کہاں کہاں گئی ہیں:)
:)
شعبان نظامی — نومبر 19، 2012 9:40 صبح
اس کا مطلب ہے نہیں دیکھا ہوا ۔ بس گھر ، گھر سے سکول اور سکول سے پھر گھرo_O
عائشہ عزیز — نومبر 19، 2012 9:41 صبح
اس کا مطلب ہے نہیں دیکھا ہوا ۔ بس گھر ، گھر سے سکول اور سکول سے پھر گھرo_O
ایسا تو نہیں بھیا :)
شعبان نظامی — نومبر 19، 2012 9:45 صبح
تو پھر سچ کیا ہے عائشہ بہنا
عائشہ عزیز — نومبر 19، 2012 9:46 صبح
تو پھر سچ کیا ہے عائشہ بہنا
بھیا میرا دل نہیں کررہا بولنے کو
کچھ تلاش کررہی ہوں۔ ٌ:)
شعبان نظامی — نومبر 19، 2012 10:04 صبح
بھیا میرا دل نہیں کررہا بولنے کو
کچھ تلاش کررہی ہوں۔ ٌ:)
بولنے کو نہیں کر رہا تو لکھ دیں:confused:
چلیں کوئی گل نہیں:)
محمدعمر — نومبر 19، 2012 4:34 شام
شکریہ عمر بھیا!
آنا جانا تو رہتا ہی ہے اب آپ سے بھی ہیلو ہائے رہے گی:)
ان شاء اللہ
ویسے پھر کبھی صادق آباد آنا ہو تو اس ناچیز کو بھی یاد رکھئے گا:)
شعبان نظامی — نومبر 19، 2012 6:37 شام
ان شاء اللہ
ویسے پھر کبھی صادق آباد آنا ہو تو اس ناچیز کو بھی یاد رکھئے گا:)
ضرور جناب!
شکریہ
شعبان نظامی — نومبر 19، 2012 7:27 شام
محفل میں خوش آمدید شعبان نظامی صاحب۔
شکریہ مدیحہ بہن
آپ القلم سے وابستہ رہی ہیں؟
شعبان نظامی — نومبر 19، 2012 7:47 شام
NQMrf.png

نوٹ: انار کو آم کی پوسٹ دی گئی ہے۔ اسے آم ہی سمجھا جائے۔۔۔ :D
یہ کیا بنایا انیس بھیا؟
ہم تو نئے نئے ہیں یہ آم انار کا کیا کھیل دکھا رہے ہیں
ویسے آپ نے ویلکم کیا ہے پر کیسے کیا یہ پتا نہیں:confused:
انیس الرحمن — نومبر 19، 2012 7:50 شام
اس انار کا نام آم ہے۔۔:)
شعبان نظامی — نومبر 19، 2012 7:55 شام
اس انار کا نام آم ہے۔۔:)
تو پھر اسے کیا ہوا۔۔۔وضاحت تو کر دیں انیس بھیا
مدیحہ گیلانی — نومبر 19، 2012 9:14 شام
شکریہ مدیحہ بہن
آپ القلم سے وابستہ رہی ہیں؟
جی نہیں شعبان نظامی صاحب ۔
محمد واصف — نومبر 20، 2012 10:43 صبح
السلام علیکم!
نام سے آپ واقف ہیں۔
تعلیم۔ ماسٹرز
پیدائش۔ضلع ننکانہ کے قریبی گائوں میں
موجودہ رہائش۔لاہور
باقی تعارف ساتھ ساتھ چلتا رہے گا۔ میں نے تو یہاں ایسا تھریڈ بھی دیکھا جو تعارف کے نام سےشروع کیا گیا تھا مگر اس میں تعارف کے علاوہ سبھی کچھ تھا۔

:welcome: آپ اس "دھاگے" کو پورا پڑہیں، تعارف بھی ملے گا آپ کو اس میں۔۔۔:tongueout:
شعبان نظامی — نومبر 20، 2012 5:26 شام
:welcome: آپ اس "دھاگے" کو پورا پڑہیں، تعارف بھی ملے گا آپ کو اس میں۔۔۔ :tongueout:
خوش آمدید واصف بھائی
شعبان نظامی — نومبر 20، 2012 5:27 شام
جی نہیں شعبان نظامی صاحب ۔
ٹھیک ہے جی
دراصل آپ کے نام اور پروفائل پکچر سے شائبہ پیدا ہوا۔
شعبان نظامی — نومبر 24، 2012 7:10 شام
اس انار کا نام آم ہے۔۔:)
اچھا انیس بھیا آپ سبھی دوستوں کو انار نما آم ہی دیتے ہیں:)
اس میں کوئی خاص بات!
انیس الرحمن — نومبر 25، 2012 6:25 صبح
یہ کیا بنایا انیس بھیا؟
ہم تو نئے نئے ہیں یہ آم انار کا کیا کھیل دکھا رہے ہیں
ویسے آپ نے ویلکم کیا ہے پر کیسے کیا یہ پتا نہیں:confused:
خوش آمدید
اچھا انیس بھیا آپ سبھی دوستوں کو انار نما آم ہی دیتے ہیں:)
اس میں کوئی خاص بات!
ایک محترم دوست نے کہا تھا، "سیزن کے حساب سے پھل دیے جائیں"
آج کل انار کا سیزن ہے۔۔:)
شعبان نظامی — نومبر 25، 2012 6:27 صبح
خوش آمدید
ایک محترم دوست نے کہا تھا، "سیزن کے حساب سے پھل دیے جائیں"
آج کل انار کا سیزن ہے۔۔:)
کینو بھی ہوتے تو مزہ دوبالا ہو جاتا۔:)
ویسے بھیا میں نیا ہوں اس لیے آپ لوگوں کی باتیں جلد سمجھ نہیں پاتا برا نہ منائیے گا۔;)
شکریہ
انیس الرحمن — نومبر 25، 2012 6:37 صبح
کینو بھی ہوتے تو مزہ دوبالا ہو جاتا۔:)
ویسے بھیا میں نیا ہوں اس لیے آپ لوگوں کی باتیں جلد سمجھ نہیں پاتا برا نہ منائیے گا۔;)
شکریہ
کوچۂ ملنگاں میں رجسٹریشن کروائیں۔ جلد سمجھنے لگیں گے۔۔۔:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D9%86-%D9%86%D8%B8%D8%A7%D9%85%DB%8C.56290/page-6