شمشاد صاحب!

تیشہ — جنوری 17، 2006 9:48 شام
:p :)
آپ تو فورا سیریس ھوگئے ؟ تو ہم نے کونسا کہا تھا کہ آپ شغل نیہں کر رہے ۔
ھم بھی مزاق میں ہی کہتے ہیں نہ۔ :chill:
شمشاد — جنوری 18، 2006 5:58 صبح
بوچھی نے کہا:
:p :)
آپ تو فورا سیریس ھوگئے ؟ تو ہم نے کونسا کہا تھا کہ آپ شغل نیہں کر رہے ۔
ھم بھی مزاق میں ہی کہتے ہیں نہ۔ :chill:

باجو میں بالکل “سیریس“ نہیں ہوں، بلکہ آپ اور ماوراء کے خلوص سے متاثر ہوا ہوں۔
اللہ :a5: آپ دونوں کو خوش رکھے۔
ماوراء — جنوری 18، 2006 1:52 شام
اللہ ۔۔ہم سب کو ہمیشہ خوش رکھے۔۔۔۔
ویسے شمشاد بھائی۔۔۔اب تو اپنی عمر بتا دیں نا۔،۔۔۔ :( :p
ماوراء — جنوری 18، 2006 1:54 شام
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
راجہ محمد نعیم اختر نے کہا:
فوج میں بیوی خاوندسے ایک رینک سینیر ہوتی ہے۔
(ڈائئیلاگ از ڈرامہ “الفا براوو چارلی“)
کیا پتہ پولیس میں بھی ایسا ہوتا ہو۔

جی ہاں صرف ڈرامے میں ہی نہیں بلکہ حقیقت میں بھی ایسا ہی سمجھیں۔
لیکن ماوراء کا کہنا ہے “ میں خفیہ پولیس سے زیادہ بڑے عہدے پر ہوں۔۔۔“
ایک تو مجھے اس کی بات سمجھ میں نہیں آتی ۔

پولیس والوں کے بھی تو اپنے اپنے عہدے ہوتے ہیں نہ ، پہلے اک سپاہی ، تھانے دار ،اے ایس آئی ۔ سب انسپیکٹر ،انسپیکٹر ، ڈی۔ایس -پی، ایس۔پی۔۔ ڈی،آئی،جی۔ اور آئی ،جی ،
کیا معلوم ماورہ ان سب سے آگے کے کسی عہدے کی ہو :)
ماورہ، تم کیا ہو؟ ذرا بتانا تو ، ؟

ہائے باجو میں کیا ہوں آپ کو نہیں پتہ۔۔۔۔ :? میرا عہدہ جو ہے نا۔۔دنیا میں ایسا کسی کا نہیں ہو گا۔۔۔ :wink:
(JK)

یعنی کہ اپنی نوعیت کا صرف اور صرف ایک ۔ جو آج تک صرف محترمہ ماوراء کا ایجاد کردہ ہے۔ واہ واہ

lol۔۔صیحح ہی جانا آپ نے۔۔۔ :wink:
تیشہ — جنوری 18، 2006 10:30 شام
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:p :)
آپ تو فورا سیریس ھوگئے ؟ تو ہم نے کونسا کہا تھا کہ آپ شغل نیہں کر رہے ۔
ھم بھی مزاق میں ہی کہتے ہیں نہ۔ :chill:

باجو میں بالکل “سیریس“ نہیں ہوں، بلکہ آپ اور ماوراء کے خلوص سے متاثر ہوا ہوں۔
اللہ :a5: آپ دونوں کو خوش رکھے۔

شکریہ ، اس دعا کی واقعی میں بہت ضرورت ہے ۔
:)
افتخار راجہ — جنوری 21، 2006 7:23 شام
اچھا تو ان دنوں شمشاد صاحب کی تفتیش ہورہی ہے، اور وہ بھی خفیہ والوں کے ہاتھوں، بعئی خوب :idea:
افتخار راجہ — جنوری 22، 2006 7:47 شام
اسلامُ علیکم، تعارف کے سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے ان سولات کے جوبات دیں، اگر کوئی سوال آپ کے مزاج کے خلاف ہوتو اسکا گول مول جواب دیا جاتا۔
مقصد: ان سوالات کا مقصدآپ کا وقت ضائع کرنا ہے، اگر آپ سے پڑھنے والے کے چہرہ پر ایک مسکراہٹ آجائے تو اسے آپکا مشکور ہونا چاہئے۔ تحریری طور پر۔ :mogambo:
سوالات:
11-آپ کیوں زندہ ہیں؟
12-اور کب تک؟
13-آپ کا خیال میں بھاگتے چور کی لنگوٹی کیا کام آ سکتی ہے؟
14-طوطا چشم اور یک چشمِ گُل میں کیا فرق ہے؟
13-لاہور اگرپنجاب میں نہ ہوتا تو کہاں ہوتا؟
14 -فال نکالنے کو طوطے کا ہونا کیوں ضروری ہے؟
15- آپ نے کبھی آبیل میجھے مار پر عمل کیا ہے؟ کیا نتیجہ نکلا؟
16- آخری کتاب کب کونسی پڑھی تھی اور کیوں؟
17۔ “لا علمی ہزار نعمت ہے“ 3 وجوہات بیان کرو؟
18۔ اگر آپ کو ملک کا صدر بنا دیا جائے تو پہلا کام کیا کریں گے؟
19۔ نا پسندیدہ کتاب کا نام بتائیں اور وجہ بھی بیان کریں؟
20۔ آپ کی 1 کروڑ ڈالر کی لاٹری نکل آئی ہے؟ مجھے کتنے پیسے دیں گے اور کیوں؟
جوابات پڑھنے والے پر دو مزید سوالات کرنا لازم ہے۔ لگ پتا جائے گا
تیشہ — جنوری 23، 2006 11:12 شام
افتخار راجہ نے کہا:
اچھا تو ان دنوں شمشاد صاحب کی تفتیش ہورہی ہے، اور وہ بھی خفیہ والوں کے ہاتھوں، بعئی خوب :idea:

لیں آپکو اب معلوم ہوا ؟ تفتیش تو کب کی ہوچکی سب کچھ سامنے آگیا ہے :D :p ہم نے دودھ کا دودھ پانی کا پانی کر کے آرام لیا ۔
:D
شمشاد — جنوری 24، 2006 3:48 صبح
سب کچھ سامنے آنے کے بعد پرچا منسوخ
اب جو کچھ بھگتنا ہے باجو ہی بھگتیں
تیشہ — جنوری 24، 2006 1:10 شام
سلام ، آپ تشریف لے آئے؟ سب خیریت ہیہں نہ گھر میں بےغم بچے؟
:)
ماوراء — جنوری 24، 2006 3:57 شام
ویلکم بیک شمشاد بھائی۔۔ :)
افتخار راجہ — جنوری 24، 2006 9:53 شام
یو ویلکم بیک، شمشاد
ابھی تو آپ کی بیگم کو آپ کی قسم پر اعتبار آگیا ہوگا؟ کہ نہیں؟
شمشاد — جنوری 25، 2006 8:09 صبح
جی بہت بہت شکریہ آپ سب کا ویلکم بیک کرنے کا
اور قسم اور توبہ تو ہوتی ہی ٹوٹنے کے لیئے ہیں
ویسے اعتبار والی کوئی بات نہیں “ وہ “ میرے ساتھ ہی تھیں
شمشاد — جنوری 25، 2006 8:17 صبح
بوچھی نے کہا:
سلام ، آپ تشریف لے آئے؟ سب خیریت ہیہں نہ گھر میں بےغم بچے؟
:)

شکریہ باجو - جی سب خیریت ہے بمع بےغم بچے
شمشاد — جنوری 25، 2006 8:26 صبح
ماوراء نے کہا:
ویلکم بیک شمشاد بھائی۔۔ :)

بہت بہت شکریہ ماوراء بہن
اور خاصی رفتار سے جا رہی ہو
میری طرف سے 1000 خطوط کا سنگِ میل عبور کرنے پر بہت بہت مبارک قبول کرو۔
اللہ کرے زورِ ٹائیپنگ اور زیادہ
تیلے شاہ — جنوری 25، 2006 9:56 صبح
شمشاد بھائی ویلکم بیک
شمشاد — جنوری 25، 2006 11:31 صبح
تیلے شاہ نے کہا:
شمشاد بھائی ویلکم بیک

بہت بہت شکریہ شاہ جی
بس دعاوں میں یاد رکھا کریں
شمشاد — جولائی 22، 2006 7:35 شام
شاہ جی امید ہے آپ کی ماما عمرہ ادا کرنے کے بعد بخیریت واپس لوٹ گئی ہوں گی۔ اللہ رب العزت عمرہ قبول و منظور فرمائے۔
محب علوی — جولائی 22، 2006 7:46 شام
شمشاد سوالوں کے جواب تو دیں جو راجہ صاحب نے پوچھے تھے تاکہ پھر میں بھی سوال کر سکوں۔
شمشاد — جولائی 22، 2006 8:07 شام
اب کون سے سوالات باقی رہ گئے ہیں جن کے جوابات باقی رہ گئے ہیں؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D9%85%D8%B4%D8%A7%D8%AF-%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8.871/page-3