زیک — جولائی 22، 2006 8:33 شام
شمشاد نے کہا:
شاہ جی امید ہے آپ کی ماما عمرہ ادا کرنے کے بعد بخیریت واپس لوٹ گئی ہوں گی۔ اللہ رب العزت عمرہ قبول و منظور فرمائے۔
یہ آپ نے کہاں کی کہاں لگا دی؟
شمشاد — جولائی 22، 2006 8:48 شام
جب بہت سارے دھاگے کھلے ہوئے ہوں تو یہ گھپلا تو ہو ہی جاتا ہے۔ ویسے بھی اوپر شاہ جی کا ہی خط تھا لیکن جواب ان کے کسی اور خط کے ادھر دے دیا۔
شمشاد — اگست 11، 2009 12:09 صبح
اچھا تو اس سلسلے کو اب آگے بڑھاتے ہیں۔
خوشی — اگست 11، 2009 12:12 صبح
آپ کا تعارف پڑھا اچھا لگا ، ویسے آپ نے اپنے بارے کچھ زیادہ بتایا تو نہیں
شمشاد — اگست 11، 2009 12:17 صبح
اس کے لیے آپ کو میرا انٹرویو پڑھنا پڑے گا۔
یہ تو باجو اور ماوراء نے میرا ناطقہ بند کیا تھا۔