شہناز

عمر سیف — مارچ 19، 2016 8:15 صبح
شہناززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززز
ایلفا براو چارلی کی شہناز یاد آگئی ۔۔۔
خوش آمدید
عبداللہ امانت محمدی — مارچ 19، 2016 8:30 صبح
السلام علیکم خوش آمدید!
نور وجدان — مارچ 19، 2016 3:29 شام
محفل میں خوش آمدید​
محمد وارث — مارچ 19، 2016 11:17 شام
شہناززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززز
ایلفا براو چارلی کی شہناز یاد آگئی ۔۔۔
خوش آمدید
اور ہمیں شہناز شیخ یاد آ گئی اور ساتھ ساتھ ہاکی بھی :)
یاز — مارچ 20، 2016 11:14 صبح
اور ہمیں شہناز شیخ یاد آ گئی اور ساتھ ساتھ ہاکی بھی :)

اور ہمیں "تنہائیاں "کی۔
:cool:
شہناز — مارچ 29، 2016 3:33 شام
جیسا کہ میں نے کہا ہے کہ معاف کردینا ہی سب سے بڑا ظرف ہے اور اس حوالہ سے جب محفلین مجھ پر اعتماد کرنے لگیں تو میں مستقل نام کا اعلان بھی کردوں گا آپ سب کی محبتوں کا شکریہ
نور وجدان — مارچ 29، 2016 3:36 شام
جی ابھی میں نے سمجھا کہ کوئی خاتون تشریف لائی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اب شہناز صاحب آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ عارضی نام کی جگہ آپ کو ایک مستقل نام ملے گا ۔
مریم افتخار — مارچ 29، 2016 3:43 شام
السلام علیکم ورحمتہ اللہ! شہناز صاحب!
خوش آمدید!!!
ارے آپ نے تَو محفل میں قدم رنجہ فرماتے ہی "پُراسراریت" کا جال بُننا شروع کر دیا۔ :bashful:
شہناز — مارچ 29، 2016 3:46 شام
یہ آپ سب کی مہربانی ہے اور میری سب سے دعا کی استدعا ہے کہ میری ہمعصرہ یعنی میری زندگی کہ ہمسفر کینسر کے مرض سے شدید متاثر ہے سب سے دعائے صحتیابی کیجائے کہ اس موذی مرض سے جلد سے جلد نجات مل جائے۔
محمد وارث — مارچ 29، 2016 4:37 شام
اور ہمیں "تنہائیاں "کی۔
:cool:
دیکھا میں نے ہاکی کا شہناز شیخ اسی لیے ساتھ رکھا تھا :p
محمد وارث — مارچ 29، 2016 6:08 شام
یہ آپ سب کی مہربانی ہے اور میری سب سے دعا کی استدعا ہے کہ میری ہمعصرہ یعنی میری زندگی کہ ہمسفر کینسر کے مرض سے شدید متاثر ہے سب سے دعائے صحتیابی کیجائے کہ اس موذی مرض سے جلد سے جلد نجات مل جائے۔
اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائیں۔
زیک — مارچ 29، 2016 6:09 شام
یہ آپ سب کی مہربانی ہے اور میری سب سے دعا کی استدعا ہے کہ میری ہمعصرہ یعنی میری زندگی کہ ہمسفر کینسر کے مرض سے شدید متاثر ہے سب سے دعائے صحتیابی کیجائے کہ اس موذی مرض سے جلد سے جلد نجات مل جائے۔
ان کی صحتیابی کے لئے دعاگو ہیں
یاز — مارچ 29، 2016 6:10 شام
یہ آپ سب کی مہربانی ہے اور میری سب سے دعا کی استدعا ہے کہ میری ہمعصرہ یعنی میری زندگی کہ ہمسفر کینسر کے مرض سے شدید متاثر ہے سب سے دعائے صحتیابی کیجائے کہ اس موذی مرض سے جلد سے جلد نجات مل جائے۔
اللہ تعالیٰ ان کو شفایاب کرے۔ آمین
گلزار خان — مارچ 29، 2016 8:00 شام
خوش آمدید
اللہ آپ کی اہلیا کو صحت و تندرستی عطا کرے آمین
شہناز — مارچ 30، 2016 7:28 شام
جزاک اللہ اللہ پاک آپ سب کی دعائیں قبول کریں آمین
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 30، 2016 7:38 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
یہ آپ سب کی مہربانی ہے اور میری سب سے دعا کی استدعا ہے کہ میری ہمعصرہ یعنی میری زندگی کہ ہمسفر کینسر کے مرض سے شدید متاثر ہے سب سے دعائے صحتیابی کیجائے کہ اس موذی مرض سے جلد سے جلد نجات مل جائے۔
اللہ جی اپنا کرم فرمائیں اور انھیں جلد از صحتیابی نصیب ہو۔ آمین
ادب دوست — اپریل 12، 2016 5:42 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
محمد وارث — اپریل 29، 2016 1:11 شام
اور ہمیں "تنہائیاں "کی۔
:cool:
میں نے یہ تصویر آج ہی دیکھی ہے، اللہ اللہ، اللہ اللہ
Ankahi-Tanhaiyaan-fame-lead-artist-Shehnaz-sheikh-recent-click-500x375.jpg
گلزار خان — اپریل 29، 2016 1:23 شام
خوش آمدید
اللہ صحت یابی عطاکرے آپکی بیوی کو آمین
محمداحمد — اپریل 29، 2016 2:20 شام
خوش آمدید بھائی!
ویسے نام عارضی ہے یا مستقل بطور عنوان پُر کشش ضرور ہے۔ :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%DB%81%D9%86%D8%A7%D8%B2.88732/page-2