محمداحمد — اپریل 29، 2016 2:22 شام
یہ آپ سب کی مہربانی ہے اور میری سب سے دعا کی استدعا ہے کہ میری ہمعصرہ یعنی میری زندگی کہ ہمسفر کینسر کے مرض سے شدید متاثر ہے سب سے دعائے صحتیابی کیجائے کہ اس موذی مرض سے جلد سے جلد نجات مل جائے۔
اللہ تعالیٰ اُن کو بھرپور صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین۔
لاریب مرزا — اپریل 29، 2016 7:41 شام
اردو محفل میں خوش آمدید شہناز بھائی!!

aamir zulfiqar — مئی 12، 2016 12:37 شام
شہناز سے ایک بات یاد آگئی ، الفا براوو چارلی میں چارلی جب اپنی بیگم کو آواز دیتا ، شہناز پکارتا ، تو اسکا پڑوسی غصے سے لال پیلا ہو جاتا کیونکہ اسکی بیگم کا نام بھی شہناز تھا ۔۔۔۔
بہرحال آپ کا عارضی نام آپکی جنس کے متعین کرنے میں ابہام پیدا کر رہا ہے، نظرثانی کیجیے گا۔۔
انیس الرحمن — مئی 13، 2016 11:10 صبح
گلزار خان — مئی 13، 2016 12:21 شام
خوش آمدید
محمد فہد — مئی 13، 2016 5:38 شام
السلام علیکم محفل میں خوش آمدید