شیخ کامران سعید

عمر سیف — نومبر 25، 2012 7:04 شام
خوش آمدید
کامران — نومبر 25، 2012 7:14 شام
شکریہ ضبط
قیصرانی — نومبر 25، 2012 7:37 شام
محفل پر خوش آمدید :)
محمدعمرفاروق — نومبر 27، 2012 8:22 صبح
خوش آمدید
نیلم — نومبر 27، 2012 9:18 صبح
خوش آمدید
انیس الرحمن — نومبر 28، 2012 5:23 شام
KwULv.png
زین — نومبر 28، 2012 5:30 شام
خوش آمدید :)
مدیحہ گیلانی — نومبر 28، 2012 6:28 شام
خوش آمدید کامران صاحب ۔
قرۃالعین اعوان — نومبر 28، 2012 6:53 شام
خوش آمدید!
تلمیذ — نومبر 29، 2012 2:17 صبح
محترم بھائی مجھے قبلہ واصف علی کی مصاحبت کا شرف حاصل ہے ۔
اک ہزار راتوں میں نصف تو گزری ہیں ان کے سنگ ۔۔
حق مغفرت فرمائے عجب درویش عالم تھے ۔

آپ خوش قسمت ہی سرکار، ہم تو محروم ہی رہے۔ جب ان کے بارے میں پتہ چلا تو ہم ملک سے باہر تھے، واپس آئے تو وہ اس دنیا سے رخصت ہو چکے تھے۔ اب صوفی سرفراز شاہ صاحب سے ملنے کی تمنا ہے کیا آپ ان سے ملے ہیں؟
تلمیذ — نومبر 29، 2012 2:22 صبح
اوہ ! یہ کامران میاں کے تعارف کا دھاگہ تھا۔ ان کا خیر مقدم کرنا تو بھول ہی گیا۔
اپنوں میں خوش آمدید کامران جی !! اس عمر میں واصف صاحب کے پڑھنے والے یقیناً اوروں سے الگ ہوتے ہیں۔
نایاب — نومبر 29، 2012 4:23 صبح
آپ خوش قسمت ہی سرکار، ہم تو محروم ہی رہے۔ جب ان کے بارے میں پتہ چلا تو ہم ملک سے باہر تھے، واپس آئے تو وہ اس دنیا سے رخصت ہو چکے تھے۔ اب صوفی سرفراز شاہ صاحب سے ملنے کی تمنا ہے کیا آپ ان سے ملے ہیں؟
محترم بھائی جناب واصف علی واصف صاحب کے اس جہان فانی سے گزر جانے کے ہمارا 1992 میں پردیس شروع ہوا ۔
اور " فتنہ محبوب و خاص " اولاد نے ایسی محفلوں میں شرکت سے معذور کر دیا ۔
سو صوفی صاحب سے کوئی خاص ملاقات نہیں ۔
ویسے شنید یہی ہے کہ صوفی صاحب اک اچھے صاحب جمال و کمال ہستی ہیں ۔
تلمیذ — نومبر 29، 2012 8:07 صبح
صوفی صاحب سے کوئی خاص ملاقات نہیں ۔
ویسے شنید یہی ہے کہ صوفی صاحب اک اچھے صاحب جمال و کمال ہستی ہیں ۔

نایاب صاحب، ذ پ ملاحظہ فرمائیں۔
نایاب — نومبر 29، 2012 8:26 صبح
نایاب صاحب، ذ پ ملاحظہ فرمائیں۔
بہت شکریہ بھائی
جزاک اللہ خیراء
کامران — دسمبر 7، 2012 4:32 شام
بہت بہت شکریہ سب بزرگوں کا
میں بھی جلد ہی آپ بزرگ حضرات کی لسٹ میں آ جاؤں گا

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%DA%A9%D8%A7%D9%85%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%B3%D8%B9%DB%8C%D8%AF.51860/page-2